صحت

  1. Lovely Eyes

    دماغی صحت میں شوشل میڈیا کا مثبت کردار

    زیادہ تر لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ ڈیجیٹل آلات (موبائل فونز ، لیپ ٹاپ) کا ضرورت سے زیادہ استعمال دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صرف چند منٹ ہی استعمال کرنے کے بعد ہم اس بات پر یقین کر لیتے ہیں کہ دنیا میں سب لوگ خوش، صحتمند اور بہترین زندگی گزار رہے ہیں۔ ایسا...
  2. Lovely Eyes

    اے بی سی ڈرنک : ایک صحت بخش مشروب

    انسان کو تروتازہ رکھنے کے لیے غذائیت سے بھری خوراک کا استعمال کرنا نہایت ہی ضروری ہے، اگر ہم اپنے جسم کو غذائیت سے بھرپور خوراک دیں گے تو یہ بہترین صحت کی صورت میں ہمیں نظر آئے گا۔ ’اے بی سی ڈرنک‘ کیا ہے؟ یہ ڈرنک جسم سے تمام تر مضر صحت مادّوں کو باہر نکالنے اور خون کو صاف کرنے کا کام کرتا...
  3. Lovely Eyes

    خشک میوہ جات، بیماریوں سے تحفظ

    خشک میوہ جات غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں جن کا استعمال نہ صرف انسانی دماغ کے لیے بے حد مفید ہے بلکہ یہ کینسر جیسے مہلک مرض کے خلاف بھی مزاحمت کرتے ہیں۔ بہترین خوراک انسان کی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اسے خطرناک بیماریوں سے بچانے کے لیے بھی بے حد مؤثر سمجھی جاتی ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ...
  4. Lovely Eyes

    پودینے کے جادوئی فوائد

    پودینا ذائقے اور فلیور سے بھرپور ہوتا ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوسکتا ہے؟ جی ہاں، پودینے کے پتوں کا استعمال جلد کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اسے خوبصورت بنانے کے لیے بھی بے حد مفید ہے، ان پتوں میں اینٹی الرجی اور اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے...
  5. Lovely Eyes

    دماغی صحت کو متاثر کرنے والی غذائیں

    دماغ انسانی جسم کا وہ اہم جُز ہے جس کے بغیر جسم کوئی حرکت نہیں کر سکتا، اگر دماغ صحیح کام کرے گا تو اس کا اثر انسانی جسم کی کارکردگی پر براہ راست ہو گا۔ طبی ماہرین کے مطابق صحت مند غذا جسم کے تمام اعضاء کے لیے نہایت ضروری ہے، اگر آپ روزمرہ صحت مند خوراک کا استعمال نہیں کریں گے تو اس سے آپ...
  6. Doctor

    دعائے صحت: افضل بھائی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا

    پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو داکٹر کا سلام تمام احباب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آئی ٹی درسگاہ فورم کے ایڈوائزر اور ایکسپرٹ جناب افضل بھائی کا آج صبح پتّے کی پتھری کا اپریشن ہوا ہے اور وہ اس وقت ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔ آپ تمام احباب سے گذارش ہے کہ آپ سب افضل بھائی کی جلد اور مکمل صحتیابی کے...
  7. Doctor

    وزن کم کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ

    اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں۔ یقیناً، یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہنے یا کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ وزن کم کرنے سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا یقیناً ضروری ہے کہ وزن بڑھتا کیوں ہے؟ اس...
  8. Mr. X

    روزہ کے مقاصد اور صحت پر اثرات

    اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ اپنے ماننے والوں کو زندگی کے ہر پہلو بارے مکمل آگاہی فراہم کرتا ہے۔ معاشرت، معیشت، تجارت، سیاست، حکومت اور صحت سے متعلق رہنمائی مہیا کرتا ہے۔ حکیم نیاز احمد ڈیال ارکانِ اسلام جہاں ہمیں روحانی طور پر راحت و سرور پہنچاتے ہیں وہیں جسمانی لحاظ سے بھی صحت...
  9. Mr. X

    روزہ اور ہماری صحت

    جب بھی رمضان المبارک کا مہینہ آئے، تو دنیا بھر میں مسلمان ذوق و شوق سے روزے رکھتے ہیں۔ دن بھر کھانے، پانی، جھوٹ، غصّہ، گالم گلوچ وغیرہ سے پرہیز ہوتا ہے۔ روزہ رکھنا محض مذہبی فریضہ نہیں یہ مسلمان کو جسمانی و روحانی فوائد بھی عطا کرتا ہے۔ روزہ خصوصاً انسان کو تندرستی دینے کی ایسی زبردست حکمت...
Top