سینسر

  1. Lovely Eyes

    غذا میں فولاد کی مقدار بتانے والا کاغذی سینسر

    ترقی پذیر اور غریب ممالک میں بالخصوص بچے غذائی قلت کے شکار ہوتے ہیں اور ان کے کھانوں میں ضروری اجزا ناپنے والے نظام بہت مہنگے ہوتے ہیں۔ اسی بنا پر امریکی ماہرین نے کاغذ کا کم خرچ سینسر بنایا ہے جو اسمارٹ فون کے ذریعے کام کرتے ہوئے کھانے میں فولاد کی مقدار ناپ سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے کے...
Top