جب بھی رمضان المبارک کا مہینہ آئے، تو دنیا بھر میں مسلمان ذوق و شوق سے روزے رکھتے ہیں۔ دن بھر کھانے، پانی، جھوٹ، غصّہ، گالم گلوچ وغیرہ سے پرہیز ہوتا ہے۔
روزہ رکھنا محض مذہبی فریضہ نہیں یہ مسلمان کو جسمانی و روحانی فوائد بھی عطا کرتا ہے۔ روزہ خصوصاً انسان کو تندرستی دینے کی ایسی زبردست حکمت...