قذافی اسٹیڈیم کرکٹ کے متعدد عالمی ریکارڈز، کھلاڑیوں کی کھلم کھلا بغاوتوں، لڑائیوں، پی سی بی حکام کی من مانیوں اور مالی بے ضابطگیوں کا چشم دید گواہ بھی ہے۔
2002 میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی، مہمان ٹیم کراچی کے جس ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھی، اس کے قریب بم دھماکہ ہوا، پھر وہی...