موجودہ دور میں ہر دوسرے شخص کو بے چینی اور تناؤ کی کیفیت کا سامنا ہے جب کہ ساتھ ہی نیند کے مسائل بھی اکثر لوگوں کا مسئلہ ہیں اور نیند سے متعلق ہی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہےکہ گہری نیند تناؤ اور بے چینی کو کم کرتی ہے۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ گہری...