قینواہ ایک قدیم اناج ہے جس کا استعمال موجودہ دور میں بڑھتا جارہا ہے کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔
قینواہ کو 5 ہزار سال پہلے کاشت کیا گیا تھا اور اسے ’تمام اناج کی ماں‘ کی حیثیت سے بھی جانا جاتا ہے۔
قینواہ کی بے شمار اقسام ہیں مگر عام طور پر مارکیٹ میں سفید، لال اور کالا قینواہ مقبول ہے...