لاہورمیں ایک ہنرمند نوجوان نے لوہے کی کیلوں کی مدد سے معروف شخصیات کے دلکش پورٹریٹ تیارکیے ہیں۔
پاکستان میں کئی ایسے ہنرمند افراد موجود ہیں جن کے فن پارے اور تخلیقات دیکھنے والوں کو حیران کردیتی ہے، احمد علی صادق بھی ان میں سے ایک ہیں، ماہرفن کار نے ہزاروں کیلوں کو مخصوص انداز سے نیا روپ دے...