انسان کو تروتازہ رکھنے کے لیے غذائیت سے بھری خوراک کا استعمال کرنا نہایت ہی ضروری ہے، اگر ہم اپنے جسم کو غذائیت سے بھرپور خوراک دیں گے تو یہ بہترین صحت کی صورت میں ہمیں نظر آئے گا۔
’اے بی سی ڈرنک‘ کیا ہے؟
یہ ڈرنک جسم سے تمام تر مضر صحت مادّوں کو باہر نکالنے اور خون کو صاف کرنے کا کام کرتا...