بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر سے بہت سے لوگ متاثر ہیں اور اس کی وجہ سے دل کا دورہ اور فالج جیسی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق اس بیماری میں مریض کی خوراک اور روز مرّہ کی عادات میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
اگر آپ بھی ہائی بلڈ پیشر جیسی بیماری میں مبتلا...