دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اجازت نہیں یا اس عمل کو برا سمجھا جاتا ہے اور حال ہی میں بھارت میں بھی اس حوالے سے ایک اعلان کیا گیا کہ 2 سے زائد بچوں والے افراد سرکاری نوکری کے اہل نہیں ہوں گے۔
مگر دنیا میں ایسا ملک بھی موجود ہے جو کہ بڑے خاندان اور زیادہ بچے...