آپ سب نے یہ محاورہ تو یقیناً سُن رکھا ہوگا کہ آم کے آم اور گٹھلیوں کے بھی دام، تو آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ نارنجی کی نارنجی اور چھلکوں کے بھی دام ، جی ہاں! نارنجی کھائیں اور اس کے چھلکوں سے مسائل بھگائیں
نارنجی کھانے میں مزیدار ہونے کے ساتھ بے حد فائدے مند بھی ہوتی ہے، مگر کیا آپ...