مختلف حادثات کی وجہ سے ہر سال دریائے سوات میں کئی افراد ڈوب کر بہہ جاتے ہیں۔ دریا کی خطرناک گہرائی اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے پانی میں ڈوبنے والی لاشیں غائب ہوجاتی ہیں، جس سے ان لاشوں کے لواحقین کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
لیکن ان لواحقین کے لیے محمد ہلال کی شکل میں ایک مسیحا بھی...