kelk urdu arabic animated tutorial

  1. Abu Dujana

    Kelk کلک (کیلک) میں خطاطی کرنے کا آسان ترین طریقہ

    السلام علیکم!۔۔۔ یہ ایک مختصر سی انیمیشن ٹیوٹوریل ہے۔ اگر چہ اس میں کیلک کی زبان عربی ہے تاہم پھر بھی نئے سیکھنے والوں کے لئے ایک آسان انداز ہے۔ ویسے بھی ٹولز کی تو کوئی زبان نہیں ہوتی۔۔۔ ۔ کیلک کے شائقین اس گف فائل کو دیکھیں اور بتائیں کہ یہ ان کے لئے کتنا مفید رہا۔ شکریہ
Top