karachi

  1. Doctor

    کراچی میں واقع دنیا کی " چھٹی" خوبصورت چورنگی

    کراچی کے باسی انگنت مرتبہ بہادر آباد نامی چورنگی کے آس پاس سے گزرے ہوں گے۔ لیکن، شاید انہوں نے کبھی بھرپور توجہ سے یا نظر بھر کر اس چورنگی کو دیکھا بھی نہ ہوگا۔ لیکن، آج یہی چورنگی دنیا بھر میں کراچی کی مثبت پہچان بن کر ابھری ہے اور اس کے چرچے شہ سرخیوں میں ہیں۔ یہ وہی چوراہا ہے، جس پر...
Top