i. t

  1. Syed Waqas

    آئی ٹی درسگاہ کے سب سے منفرد یوزر نیم کے رنگ اور منفرد آئی ڈی ٹیگ کے انتخاب کا مقابلہ

    آئی ٹی درسگاہ کے تمام ممبران کو سید وقاص کا سلام۔ امید ہے آپ سب بفضل خدا خیریت سے ہونگے۔ کافی عرصہ سے آئی ٹی درسگاہ پر کوئی مقابلہ منعقد نہیں ہوا.. تو سوچا کہ ایک مقابلہ کا انعقاد کیا جائے۔ تو سلسلہ کچھ یوں ہے کہ آج کل درسگاہ پر آپ لوگ ممبرز کی طرف سے رنگ برنگی آئی ڈیز اور منفرد ٹیگز دیکھ...
Top