کھجل سائیں

  1. K

    فلسفہِ گرمی

    بڑی حد تک گرمی کا تعلق دماغی اختراع سے ہے اس بات کا اندازہ آج مجھے اس وقت ہوا جب تیز دھوپ میں ٹھنڈے گلاسز لگانے سے دھوپ کے ساتھ ساتھ گرمی کی شدت بھی کم محسوس ہونے لگی۔۔ -از قلم کھجل سائیں
Top