غذائی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ اپنی غذا سے کچھ ضروری چیزوں (سی فوڈ، سرخ گوشت، دودھ) کو نکال دیں گے تو اس سے آپ کی صحت پر خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
سڈنی کی ایک ماہر خوراک کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنی خوراک سے دودھ اور اس سے بنی چیزیں، سرخ گوشت، سی فوڈ اور انڈوں وغیرہ میں سے کسی ایک...