خوراک کا انسان کی صحت سے براہ راست تعلق ہوتا ہے، آپ کیا کھاتے ہیں اس کا اندازہ صحت سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے، اگر آپ اچھا کھائیں گے تو آپ کی صحت بھی بہتر ہوگی۔
ماہرین کے مطابق ہم اچھی اور صحت مند خوراک کا استعمال کرکے ذہنی تناؤ یعنی "اسٹریس" کی کیفیت پر قابو پا سکتے ہیں۔
غذا میں صحت مند...