آئی ٹی درسگاہ کے تمام ممبران کو سید وقاص کا سلام۔
امید ہے آپ سب بفضل خدا خیریت سے ہونگے۔
کافی عرصہ سے آئی ٹی درسگاہ پر کوئی مقابلہ منعقد نہیں ہوا.. تو سوچا کہ ایک مقابلہ کا انعقاد کیا جائے۔
تو سلسلہ کچھ یوں ہے کہ آج کل درسگاہ پر آپ لوگ ممبرز کی طرف سے رنگ برنگی آئی ڈیز اور منفرد ٹیگز دیکھ...