پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے، آئیے نظر ڈالتے ہیں کہ مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ کے لیے کیا کیا خدامات انجام دیں اور اپنے کیرئیر میں کون کون سی کامیابیاں حاصل کیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر ہونے کے بعد مصباح الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ...