برکات

  1. Lovely Eyes

    خُوش کلامی کی تاثیر و برکات

    لوگوں کے ساتھ دھیمے اور شیریں لہجے میں بات کرنا بھی نیکی ہے۔ قرآن مجید میں بہت سی جگہ شدت کے ساتھ اس کی تاکید کی گئی ہے۔ سورہ لقمان میں حضرت لقمان اپنے بیٹے کو یوں نصیحت کرتے ہیں: ’’ اپنی آواز کو دھیما رکھا کرو، کرخت ترین آواز تو گدھوں کی ہوا کرتی ہے۔‘‘ اس سے معلوم ہو ا کہ دھیمے اور شیریں کلام...
Top