خشک میوہ جات غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں جن کا استعمال نہ صرف انسانی دماغ کے لیے بے حد مفید ہے بلکہ یہ کینسر جیسے مہلک مرض کے خلاف بھی مزاحمت کرتے ہیں۔
بہترین خوراک انسان کی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اسے خطرناک بیماریوں سے بچانے کے لیے بھی بے حد مؤثر سمجھی جاتی ہے۔
ماہرین کا کہناہے کہ...