پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
معزز اراکین ! آج میں آپ سب کے لئے ایک بہت ہی انٹرسٹنگ آپشن پیش کر رہا ہوں، اس آپشن کو پر چیز کرکے آپ اپنی پروفائل پوسٹ اور نارمل پوسٹ اور تھریڈز کے لئے اپنی پسند کا بیک گراؤنڈ منتخب کرسکتے ہیں ۔
مثال کے طور پر آپ فورم پر میری کسی بھی پوسٹ کا بیک...