احتیاط

  1. Lovely Eyes

    ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو کن چیزوں سے احتیاط کرنا چاہیے؟

    بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر سے بہت سے لوگ متاثر ہیں اور اس کی وجہ سے دل کا دورہ اور فالج جیسی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس بیماری میں مریض کی خوراک اور روز مرّہ کی عادات میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ بھی ہائی بلڈ پیشر جیسی بیماری میں مبتلا...
  2. Doctor

    بُلند فشارِ خون: نہ ختم ہونے والا مرض

    بلڈ پریشر یعنی خون کے دباؤ کو سمجھنےسے پہلے چند بنیادی باتیں جاننا ضروری ہیں۔ جب ہمارا دِل خون کو ایک دباؤ کے تحت رگوں میں دھکیلتا ہے، تو اُسے عرفِ عام میں اُوپر کا بلڈ پریشر( Systolic Blood Pressure) کہا جاتا ہے اور جب یہ خون لچک دار رگوں میں دھکیلا جاتا ہے، تو قدرتی طور پر لچک دار رگیں نظام...
Top