تحریر: اکرم ثاقب
ہندوستانی مسلمان جانتے ہیں کہ کس طرح کشمیر میں ان کی مرضی اور خواہش کے خلاف حکومتی عمل جاری ہے۔ ان کے عزم کو پاش پاش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ عرصہ دراز سے یہ بات کہی جاتی تھی کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو کشمیر سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اور نہ ہی وہ خو کو کشمیر سے وابستہ کرتے ہیں۔...