کھانسی کسی بھی انسان کو بے چین کر دیتی ہے اور سردیوں کا موسم آتے ہی کھانسی کے مسائل بھی سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔
کھانسی کو ختم کرنے کے لیے ہم اکثر گھر میں کئی ٹوٹکوں کا بھی استعمال کرتے ہیں، شہد، ادرک، دارچینی سے ہم کافی حد تک کھانسی پر قابو پا لیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانسی کے...