آج میں آپ کے لئے ایک اور منفرد آپشن لے کر حاضر ہوا ہوں اس آپشن کی بدولت آپ اپنے لئے یا کسی بھی ممبر کے لئے بطور تحفہ اپنی مرضی کے پلسنگ اسٹسائل انیمیٹڈ ٹیگ یا بینر کو یوزر نیم کے تحت حاصل کرسکتے ہیں۔
اپنی مرضی میں آپ کی پسند کا ٹیکسٹ شامل ہے ۔
ٹیگ یا بینر کے لئے منتخب لفظ میں حروف کی زیادہ سے زیادہ تعداد20 ہوسکتی ہے۔
ٹیگ یا بینر کا ٹیکسٹ یا لفظ آپ کی مرضی کا ہوگا لیکن فورم کے زیر استعمال آفیشل الفاظ کا انتخاب کرنے پر پابندی ہوگی۔
امید ہے کہ آپ تمام اراکین کی جانب سے اس آفر کو پسند کیا جائے گا اور الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کیا جائے گا ، برائے مہربانی شائستہ عمدہ اور اچھے معانی والے الفاظ کا انتخاب کیا جائے ۔
خریدار کی جانب سے منتخب کئے گئے کسی بھی لفظ اور رنگ کو مسترد کرنے کا اختیار آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کے پاس محفوظ ہے جسے کسی بھی سطح پر چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔