Personalized Background.

Option Personalized Background.

Set Personalized Background for Posts & Threads

Overview Reviews (1)

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

معزز اراکین ! آج میں آپ سب کے لئے ایک بہت ہی انٹرسٹنگ آپشن پیش کر رہا ہوں، اس آپشن کو پر چیز کرکے آپ اپنی پروفائل پوسٹ اور نارمل پوسٹ اور تھریڈز کے لئے اپنی پسند کا بیک گراؤنڈ منتخب کرسکتے ہیں ۔

مثال کے طور پر آپ فورم پر میری کسی بھی پوسٹ کا بیک گراؤنڈ دیکھ سکتے ہیں ۔

آپشن پرچیز کرنے کے بعد 10 دن کی مدت تک بیک گراؤنڈ میں تبدیلی کی جاسکے گی، جبکہ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ ایک بار بیک گراؤنڈ میں تبدیلی ممکن ہوگی، اور اس مدت کے بعد بیک گراؤنڈ تبدیل کرنے کے لئے آپشن دوبارہ سے پرچیز کرنا پڑے گی۔
۔
بیک گراؤنڈ امیج کے انتخاب کے
لئے خریدار اپنا منتخب کردہ امیج اپنے پرچیز تھریڈ میں اپلوڈ کرے گا یہ تھریڈ کلاسیفائیڈ زون میں پرچیز مکمل ہونے پر از خود پوسٹ ہوتا ہے۔
کسی بھی تصویر کے انتخاب میں فورم پر تصاویر کے انتخاب اور استعمال کے حوالے سے نافذ العمل قوانین کو ملحوظ خاطر رکھنا لازمی ہوگا اور اپلوڈ کردہ کسی بھی تصویر کو منظور یا مسترد کرنے کا حتمی اختیار آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کے پاس محفوظ ہے جسے کسی بھی سطح پر چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
۔
امید ہے آپ سب کو یہ آپشن اچھی لگے گی۔

مجھے دیں اجازت، بہت جلد کوئی اور منفرد آپشن آپ سب کی خدمت میں پیش کروں گا، تب تک کے لئے اجازت۔

والسلام

Item Information

Item owner
Doctor
Creation date
Last update
Duration
10 days
Items sold
2
Buyer rating
5.00 star(s) 1 ratings

Wallet

Silver Coins
0
Gold Coins
0.00
Diamonds
0.00000
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks