Get an Animated Tags / Banners

Option Get an Animated Tags / Banners

Get Animated Colorful Tags or Banners for Yourself or Give as Gift to Other Members.
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

آج میں آپ کے لئے ایک اور منفرد آپشن لے کر حاضر ہوا ہوں اس آپشن کی بدولت آپ اپنے لئے یا کسی بھی ممبر کے لئے بطور تحفہ اپنی مرضی کے انیمیٹڈ ٹیگ یا بینر کو یوزر نیم کے تحت حاصل کرسکتے ہیں۔



اپنی مرضی میں آپ کی پسند کا ٹیکسٹ شامل ہے ۔

ٹیگ یا بینر کے لئے منتخب لفظ میں حروف کی زیادہ سے زیادہ تعداد20 ہوسکتی ہے۔

ٹیگ یا بینر کا ٹیکسٹ یا لفظ آپ کی مرضی کا ہوگا لیکن فورم کے زیر استعمال آفیشل الفاظ کا انتخاب کرنے پر پابندی ہوگی۔

اپنی مرضی کے رنگ کا انتخاب کرنے کے لئے 10 رنگوں کے کوڈ فراہم کرنے ہوں گے تاکہ انیمیشن کا روءنڈ مکمل ہوسکے ۔

امید ہے کہ آپ تمام اراکین کی جانب سے اس آفر کو پسند کیا جائے گا اور الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کیا جائے گا ، برائے مہربانی شائستہ عمدہ اور اچھے معانی والے الفاظ کا انتخاب کیا جائے ۔

خریدار کی جانب سے منتخب کئے گئے کسی بھی لفظ اور رنگ کو مسترد کرنے کا اختیار آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کے پاس محفوظ ہے جسے کسی بھی سطح پر چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔

آپ سب کا بے حد شکریہ

والسلام

Item Information

Item owner
Doctor
Creation date
Last update
Duration
Permanent
Items sold
2
Buyer rating
0.00 star(s) 0 ratings

Wallet

Silver Coins
0
Gold Coins
0.00
Diamonds
0.00000
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks