Interview of ITD SM Mr. Sabih Tariq

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,616
Likes
1,166
Points
342
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔لیں جی حسبِ وعدہ انٹرویئو کے سوالات حاضر ہے۔اب دیکھتے ہیں سوالات کو دیکھکرصبیح بھائی کیسے اور کب جوابات دیتے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات کے بعد دیگر ممبران بھی صبیح بھائی سے اپنے سوالات کر سکتے ہیں۔شکریہ





1-آپکی پیدائش کی جگہ اور کب پیدا ہوے؟

2-آپکا پورا نام کیا ہے اور گھر والے پیار سے کس نام سے پکارتے ہیں؟

3-آپکے نام کیا مطلب ہے؟

4-اپنی عمر مہینوں اور دنوں میں بتایئں

5-کتنے بہن بھائی ہیں اور آپکا کونسا نمبر ہے؟

6-بچپن اچھا تھا یا جوانی؟

7-بڑے ہوکر کیا بننا چاہتے تھے او ر کیا بن گئے؟

8-ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

9-بچپن میں پڑھائی کا شوق تھا اور کیا ابھی تک یہ شوق ہے؟

10-گھر میں مہمان آ جایئں تو کیسا محسوس کرتے ہیں؟

11-گھر والے آپکو کس مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں؟

12-گھر والوں کی بات مانتے ہیں کیریئر کے حوالے سے۔۔۔؟

13-سکول میں کونسا ٹیچر اچھا پڑھاتا تھا؟

14-میل ٹیچر یا فی میل ٹیچر اچھا پڑھاتے تھے؟

15-کیا آپکو غصہ بہت جلد جاتا اور کیوں؟

16-سکول کا کونسا دن ابھی تک بھلا نہی سکے؟

17-سکول کا اچھایا اچھی دوست؟

18-کس مضمون سے نفرت تھی اور کونسا مضمون پسند تھا؟

19-لڑکوں اور لڑکیوں کے نام سے کونسا نام پسند ہے؟

20-کبھی گھر کے علاوہ لڑائی ہوئی اور نوبت ہا تھا پائی تک ۔۔۔۔؟

21-کبھی ہڈی وغیرہ ٹوٹی؟کب اور کیسے

22-اکثر لباس کیسا پسند ہے۔گھر ااور باہر کیسا لباس زیب تن کرنا پسند کرتے ہیں؟

23-چو بیس گھنٹوں میں کتنا کھاتے ہیں اور کتنا سوتے ہیں؟

24-کیا آپکو فلمیں دیکھنا پسند ہے۔پاکستانی یا انڈین۔یا انگلش میں فلمیں زیادہ دیکھتے ہیں سچ سچ بتانا؟

25۔کوئی ایسا کام جو آپ جلد جلد کر لینا چاہتے ہیں؟

26-کونسا مہینہ سال میں پسند ہے اور کیوں؟

27-عید اور دیگر تہوار کیسے مناتے ہیں؟

28-فارغ ٹائم گزارنا زیادہ پسند ہے؟

29-اگر وزیر اعظم بننے کا موقع ملے تو پاکستان عوام کیلئے کیا کر سکتے ہیں ؟

30-کیا آپ سوتے ہوئے خراٹے لیتے ہیں؟

31-نیند کچی ہوتی ہے یا گہری؟

32-کبھی سوتے ہوے بیڈ سے گرے ہیں؟

33-آپکی پسندیدہ کتاب کونسی ہے اگر مصنف کا نام یاد ہے تو وہ بھی بتایئں؟

34-کیا آپ دوسروں کی غلطیاں آسانی سے معاف کر دیتے ہیں؟

35-ڈپریشن پر کیسے قابو پاتے ہیں؟

36-پورے دن میں کونسا پہر زیادہ اچھا لگتاہے؟

37-آپکو کونسا موسم زیادہ پسند ہے اور بارش کا موسم کیسا لگتا ہے؟

38-محبت کے بارے میں کیا راے ہے۔کیا سچی محبت ہر انسان کو مل پاتی ہے؟

39-آپکی نظر میں عشق محبت کیا ہے؟

40-اگر عشق کا تعلق دل سے ہے تو کچھ افراد پاگل کیوں ہو جاتے ہیں؟

41-آپکے موبایئل پر کتنی مسڈ کال آتی ہیں-ایسے میں آپ کیا اقدام اختیار کرتے ہیں؟

42-زیادہ تر کتنے کا ایزی لوڈ کرواتے ہیں؟

43-شادی کا شوق پورا ہوتے ہی یہ کیوں کہا جاتا ہے۔شادی اور بربادی کیا یہ سچ ہے؟

44-سوال 43 کو مدِ نظر رکھتے شادی گھر والوں کی مرضی سے یا پسند کی ہو۔حقوق العباد۔معاشرہ کو دیککھکر جواب دیں؟

45-آپکا وزن کتنا ہے کلو گرام اور منوں میں بتایئں؟

46-میٹرک میں کیا نمبر لئے اور کیا آپ خو اور گھر والے نمبروں سے خوش تھے؟

47-کسی ٹیچر کی کبھی مار پڑی اور مہینے میں مار پڑنے کی ایوریج کیا تھا؟

48-سکول کے دور میں کتنی بار فیل ہوئے؟

49-کبھی نقل مارتے ہوئے پکڑے گئے۔سچ بتانا جھوٹ کے علاوہ اپنے انداز میں بتانا؟

50-فورم کے بارے اپنے خیالات پیش کریں۔کیا تبدیلیاں دیکھنا پسند کریں گے اور کونسے ممبر کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں گے؟

حرفِ آخر اس دعا کیساتھ اللہ آپ پر اپنا کرم بناے رکھے اور بیشمار رحمتوں سے نوازے اور زند گی مین آسانیاں عطا فرمائے۔وقت دینے کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
 
Last edited:

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#2
ماشا اللہ، بہت اہم ممبر کو منتخب کیا ہے انٹرویو کے لئے
صبیح بھائی کے بارے میں جان کر اچھا لگے گا
پہلے آپ کے سوالات کے جواب آجائیں پھر ہم بھی اس میدان میں توپ و تفنگ آزمانے کی کوشش کریں گے

بٹن دباکے
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,616
Likes
1,166
Points
342
Location
Manchester U.K
#3
ماشا اللہ، بہت اہم ممبر کو منتخب کیا ہے انٹرویو کے لئے
صبیح بھائی کے بارے میں جان کر اچھا لگے گا
پہلے آپ کے سوالات کے جواب آجائیں پھر ہم بھی اس میدان میں توپ و تفنگ آزمانے کی کوشش کریں گے

بٹن دباکے
بیشک انشا اللہ​
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,616
Likes
1,166
Points
342
Location
Manchester U.K
#5
ان سوالوں کے جوابات دیتے وقت زندگی گزر جائے گی ۔ :pagal::pagal::pagal:
صبیح بھائی بہت قابل انسان ہیں وہ چٹکیوں میں الکمونیا کی کہانیاں لکھ ڈالتے ہیں تو یہ انٹرویئو ایک پھونک مار کر دے سکتے ہیں۔بس انتظار کیجئے اتنا مزے دار سماں باندھیں گے سبھی انجواے کریں گے۔صبیح بھائی زند ہ باد :unsure:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#6
1-آپکی پیدائش کی جگہ اور کب پیدا ہوے؟
اس سوال کے جواب میں صرف ہسپتال لکھنا ناکافی تصور کیا جائے گا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
بٹن دباکے
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#9
-آپکے موبایئل پر کتنی مسڈ کال آتی ہیں-ایسے میں آپ کیا اقدام اختیار کرتے ہیں؟
اس کی تفصیل موبائی لائی لانگ میں آچکی ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#11
آپکا وزن کتنا ہے کلو گرام اور منوں میں بتایئں؟
سر جی کلو اور منوں میں تو جواب لمبا ہوجائے گا ٹنوں میں پوچھتے تو قدرے مختصر جواب ملتا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,616
Likes
1,166
Points
342
Location
Manchester U.K
#12
السلام علیکم۔لو جی میاں شاہد کتنی آسانی پیدا کر رہے ہیں۔کافی سارے سوالوں کا جواب انھوں نے دی دیا۔لیکن ٹنوں میں وزن ہوگا۔اسکا یقین کرنا مشکل ہو گیا ہے۔دیکھتے ہیں شایئد منوں سے ہی کام چل جائے،۔شکر ڈاکٹر صاحب نے چھٹانکی اور سیروں کا مشوری نہی دیدیا۔​
 

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#14
@Doctor
انکل انٹرویو تو صبیح بھائی کا تھا، جوابات آپ دے رہے ہیں
:pagal:
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
:rolleyes:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#16
@Doctor
انکل انٹرویو تو صبیح بھائی کا تھا، جوابات آپ دے رہے ہیں
:pagal:
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
:rolleyes:
کاکی جی میں تو سوالات میں تڑکا لگا رہا ہوں کہ فرائیڈ سوالات زیادہ مزہ دیتے ہیں
;);););)
بٹن دباکے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#17
السلام علیکم۔لو جی میاں شاہد کتنی آسانی پیدا کر رہے ہیں۔کافی سارے سوالوں کا جواب انھوں نے دی دیا۔لیکن ٹنوں میں وزن ہوگا۔اسکا یقین کرنا مشکل ہو گیا ہے۔دیکھتے ہیں شایئد منوں سے ہی کام چل جائے،۔شکر ڈاکٹر صاحب نے چھٹانکی اور سیروں کا مشوری نہی دیدیا۔​
سر جی میں تو سوالات میں جو فرار کے راستے پوشیدہ ہیں انہیں بند کر رہا ہوں
;);););););)
 

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#18
کاکی جی میں تو سوالات میں تڑکا لگا رہا ہوں کہ فرائیڈ سوالات زیادہ مزہ دیتے ہیں
;);););)
بٹن دباکے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
لیکن جن کے لیئے یہ سوالات ترتیب دیئے گئے ہیں اور تڑکا لگائے جا رہے ہیں ، وہ خود کدھر ہیں؟
:rolleyes:
ایسا لگتا ہے کہ اس انٹر ویو میں بس سوال ہی سوال ہونگے، جواب خود سے سب اپنی اپنی سمجھ کے مطابق سوچ لیں
:pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#19
ایسا لگتا ہے کہ اس انٹر ویو میں بس سوال ہی سوال ہونگے، جواب خود سے سب اپنی اپنی سمجھ کے مطابق سوچ لیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اسکی وضاحت تو انکل زاہد ہی کر سکتے ہیں کیا پتہ انکا صبیح مٹھو بھائی سے کیا مُک مُکا ہوا ہے؟
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:
 

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#20
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اسکی وضاحت تو انکل زاہد ہی کر سکتے ہیں کیا پتہ انکا صبیح مٹھو بھائی سے کیا مُک مُکا ہوا ہے؟
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:
یعنی یہاں بھی دھاندلی کے امکانات موجود ہیں
:eek:
 
Top