Achievement ITD Anniversary Card Competition 2018 Winner.

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو آئی ٹی درسگاہ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر جو کارڈ کمپٹیشن منعقد ہوا تھا اس کے نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے۔

کیونکہ یہ ایک ٹیکنکل معاملہ تھا اس لئے اس بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے آئی ٹی درسگاہ کے سینئر ممبرز کی ایک جیوری بنی تھی جس نے تمام پیش کردہ کارڈز کا جائزہ لیا، جیوری کا خیال تھا کہ ایک سے زائد کارڈز ایسے ہیں جنہیں انعام دیا جانا چاہئے مگر قوانین کے مطابق صرف ایک کارڈ کا فاتح قرار دینا تھا اسی لئے اس مقابلے کے نتائج کے اعلان میں بھی تاخیر ہوئی
گویا کہ؎
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا


آخر میں یہ فیصلہ ہوا کہ SILENT.WALKER کا بنایا ہوا کارڈ جو کہ فورم کے ہوم پیج پر بھی آویزاں ہے اسے اس مقابلے کا فاتح قرار دیا جائے ، اور کارڈ ڈیزائن کرنے والے ہمارے محترم دوست جناب SILENT.WALKER کو حسبِ اعلان کونٹیسٹ ونر کا رینک اور مبلغ پانس سو روپیہ مالیت کا ایزی لوڈ یا منی ٹرانسفر دیا جائے گا اور ساتھ ہی SILENT.WALKER کو ایک اسپیشل رینک ماسٹر ڈیزائنر بھی دیا جارہا ہے جو کہ ان کی ڈیزائننگ کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔

میری اور درسگاہ انتظامیہ کی جانب سے SILENT.WALKER کو بہت بہت مبارک

آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں جناب SILENT.WALKER کو مبارکباد دیں اور مجھے اجازت، انشا اللہ بہت جلد کسی نئی خبر کے ہمراہ حاضری دوں گا

والسلام
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,814
Likes
2,243
Points
662
Location
Rawalpindi
#5
سائیلنٹ واکر برو آپ اپنا فون نمبر جس پر لوڈ کروانا ہے یا اگر منی ٹرانسفر ہے تو موبی کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر سینڈ کردیں تاکہ یہ کام بھی بخوبی اختتام پذیر ہو جائے
@SILENT.WALKER
 

SILENT.WALKER

ITD Star
Master Designer
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Messages
194
Likes
195
Points
227
Location
LAHORE, PAKISTAN
#6

سائیلنٹ واکر برو آپ اپنا فون نمبر جس پر لوڈ کروانا ہے یا اگر منی ٹرانسفر ہے تو موبی کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر سینڈ کردیں تاکہ یہ کام بھی بخوبی اختتام پذیر ہو جائے
@SILENT.WALKER
جی ضرور
اپنا موبائل نمبر مجھے پی ایم کر دیں تاکہ میں اس پر میسج کروں
پھر آپ جاز کیش کروا سکتے ہیں اس پر
کیونکہ یہاں پر پرسنل میسج کی آپشن نہیں میرے پاس سکرین شاٹ ساتھ منسلک ہے۔

جزاک اللہ خیر​
 

Attachments

SILENT.WALKER

ITD Star
Master Designer
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Messages
194
Likes
195
Points
227
Location
LAHORE, PAKISTAN
#7

سائیلنٹ واکر برو آپ اپنا فون نمبر جس پر لوڈ کروانا ہے یا اگر منی ٹرانسفر ہے تو موبی کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر سینڈ کردیں تاکہ یہ کام بھی بخوبی اختتام پذیر ہو جائے
@SILENT.WALKER

جی مل گئے ہیں

جزاک اللہ خیر​
 
Top