Achievement ITD Ramazan Quiz 1439 Winner Announcement.

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,447
Points
462
Location
Central
#22

شاید میں بھی وکٹری اسٹینڈ تک پہنچ جاتا اگر مجھے کھجل سائیں نے اغوا نہ کر لیا ہوتا:cry:
اختر ملنگ سائیں چکی تائی اور گل خان کے ساتھ آپ شکر کے کلمے پڑھتے ہوئے گیڈر جنگل میں گئے جہاں انہوں نے آپ کو دھوکہ دے کر جنگل میں بھٹکا دیاتھا۔۔۔۔
:pagal:
آپ کو بابا کھجل سائیں کا شکریہ ادا کرناچائیے جن کے علاج سے، پھر سے تندرست و توانا ہوگئے ہیں۔
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,447
Points
462
Location
Central
#23
بہت بہت شکریہ، یقینا آپ بھی یہ مقابلہ جیت سکتے تھے مگر کیا کریں صبیح بھائی اوہ سوری کھجل سائیں نے آپکو موقع نہیں دیا
:D:D
اب یہ پانچ سو بھی کھجل ڈونیشن بکس میں ڈال دینا
:D
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,785
Likes
2,223
Points
662
Location
Rawalpindi
#24
آپ کو بابا کھجل سائیں کا شکریہ ادا کرناچائیے جن کے علاج سے، پھر سے تندرست و توانا ہوگئے ہیں۔
ایکسٹو، بلکہ تمام فورم کی جانب سے میں آپ کا شکریہ ادا کردیتا ہوں


بٹن دباکے
:pagal::pagal::pagal:
:hathora::hathora:
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,611
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#29
اپنے منہ سے اپنے نعرے کچھ مزہ نہیں دیتے
:hathora::hathora::hathora::hathora:
ایسے موقعوں پر ہی تو کہا جاتا ہے
اپنے منہ ’’میاں مٹھو‘‘
 

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
628
Likes
764
Points
362
Location
Islamabad
#30
کاکی جی آپ وہ نمبر مجھے پی ایم کر دیں جس پر لوڈ کروانا ہے یا اگر اماؤنٹ ٹرانسفر کروانی ہے تو موبی کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر وضاحت کے ساتھ پی ایم کر دیں
:geek::geek:
میرے پاس پی ایم کی پرمیشن نہیں ہے، پلیز چیک کیجیئے
 

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
628
Likes
764
Points
362
Location
Islamabad
#31
@ناعمہ وقار
:pagal:
انکل جی نے تو سارا پول ہی کھول کر رکھ دیا ہے۔
ہیں؟ لو بھلا اس میں ایسا کونسا پول ہے، زیادہ تر رات کو ہی سوال پوسٹ ہوتے تھے او ر میں سب سے پہلے دیکھ لیتی تھی اور جو جواب معلوم ہوتے تھے جلدی سے آنسر کر دیتی تھی
:maro:
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,447
Points
462
Location
Central
#37
ساری عیدی ہڑپ کر لی، اب اپنا انعام بھی آپکو دے دیں، جی نہیں، ہرگز نہیں
:maro::hathora:
:maro:عیدی تو وہ تھی جس کے پیچھے بھی عید مبارک لکھا تھا۔
یہ والا انعام پورے کے پورے کھجل ڈونیشن بکس پر بھاری ہوگا،جس میں لوگوں کی شکایات کے پرزے ہی پڑے ملتے ہیں۔
:D:pagal:
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,447
Points
462
Location
Central
#38
اپنے منہ سے اپنے نعرے کچھ مزہ نہیں دیتے
:hathora::hathora::hathora::hathora:
یہ نعرہ آپ کا دیا "جلانے"کے لیے تھا۔
:D
ایسے موقعوں پر ہی تو کہا جاتا ہے
اپنے منہ ’’میاں مٹھو‘‘
انکل جی آپ کا دِیا بھی جل گیا؟
:pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
628
Likes
764
Points
362
Location
Islamabad
#39
:maro:عیدی تو وہ تھی جس کے پیچھے بھی عید مبارک لکھا تھا۔
یہ والا انعام پورے کے پورے کھجل ڈونیشن بکس پر بھاری ہوگا،جس میں لوگوں کی شکایات کے پرزے ہی پڑے ملتے ہیں۔
:D:pagal:
ہم پھر بھی نہیں دیں گے
:maro:
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,447
Points
462
Location
Central
#40
اگر کسی سے بنا کے رکھی ہوتی تو آج شاید کوئی اور انکے حق میں نعرے لگا رہا ہوتا،
:pagal:
شیر اگر معصوم جانوروں سے بناکر رکھے گاتو کھائے گا کیا؟
:pagal:
وہ والا میاں مٹھو۔۔جسے کہتےہیں چوری کھاؤ گے
:pagal:
:maro:
میاں ؟
مٹھو
میاں تو ہمارے ڈاکٹر بھائی کا نام کے ساتھ آتا ہے
:D
 
Top