ستر کا بیان جس کو ڈھانکنا چاہیے۔

Author
UrduLover

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
435
Messages
1,746
Likes
1,214
Points
562
Location
Manchester U.K
#1
كتاب الصلاة
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
10- بَابُ مَا يَسْتُرُ مِنَ الْعَوْرَةِ:
باب: ستر کا بیان جس کو ڈھانکنا چاہیے۔
حدثنا قتيبة بن سعيد ، قال : حدثنا ليث ، عن ابن شهاب ، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة ، عن ابي سعيد الخدري ، انه قال : " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن اشتمال الصماء ، وان يحتبي الرجل في ثوب واحد ليس على فرجه منه شيء " .
´ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے ابن شہاب سے بیان کیا، انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے، انہوں نے ابو سعید خدری سے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صماء کی طرح کپڑا بدن پر لپیٹ لینے سے منع فرمایا اور اس سے بھی منع فرمایا کہ آدمی ایک کپڑے میں احتباء کرے اور اس کی شرمگاہ پر علیحدہ کوئی دوسرا کپڑا نہ ہو.
satur ka biyan.JPG
 
Top