How to show/enable Developer Tab in MS Excel?

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
533
Likes
517
Points
252
Location
Karachi, Pakistan
#1
السلام علیکم۔۔۔
مائیکروسافٹ ایکسل میں آپ ایکسپرٹ نہیں ہوسکتے جب تک کہ آپ وی بی اے نہ سیکھ لیں۔۔ وی بی اے کو جاننے کے بعد آپ بار بار کرنے والے ٹاسک خود کار طریقے سے انجام دے سکتے ہیں۔مزید برآن اگر آپ وی بی اے کوڈنگ جانتے ہیں تو آپ وہ کام جو پہلے گھنٹوں اور دنوں میں کرتے تھے۔۔ اب کوڈنگ کی برکت سے سیکنڈوں اور منٹوں میں کرسکیں گے۔۔
اسی لئے وی بی اے کی ضرورت اور اہمیت ایم ایس ایکسل کے ساتھ بڑھ جاتی ہے۔۔
وی بی اے کو شروع کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ جن ٹولز کی ہمیں ضرورت ہے وہ دستیاب ہوں۔

اسی لئے سب سے پہلے آپ کو اپنےایکسل میں ڈیولپر ٹیب کو ظاہر کرنا ہوگا۔ اس کے لئے درج ذیل طریقہ کار اپنائیں۔

File > Options > Customize Ribbon > Check the Developer tab




یا پھر یہ انیمیٹڈ طریقہ کار دیکھیں۔۔

 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
533
Likes
517
Points
252
Location
Karachi, Pakistan
#2
ایک اور مختصر طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ ربن میں کسی بھی جگہ پر رائٹ کلک کریں۔۔اور پھر۔۔
Customize the Ribbon
پر کلک کریں۔۔

1528086881060.png

اور پھر دائیں جانب۔۔ مین ٹیب کے ذیل میں۔۔
Developer Tab
پر کلک کریں۔
1528087038584.png

اس کے ساتھ ہی ابو دُجانہ کو اجازت دیجئے۔۔ ملیں گے وی بی اے کے اگلی کلاس میں۔۔
:)
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,785
Likes
2,223
Points
662
Location
Rawalpindi
#3
بہت خوب
بہت عمدہ طریقے سے آپ نے ایکسل میں ڈولپر بننے کا طریقہ بتایا ہے
کئی فنکشن ہیں جو ہمیں کوڈ کاپی کر کر کے پیسٹ کرنے پڑتے ہیں آب آپ نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے تو ٹارگٹ کریں گے کہ ہم از کود کوڈ بنا کر کوئی فنکشن ایکسل میں شامل کرسکیں

اشتراک کرنے کا بے حد شکریہ​
 
Top