An Introduction to ITD Points, Ranks & Awards System.

Ajnabee

Senior Member
Joined
Apr 25, 2018
Messages
143
Likes
66
Points
57
#43
آئی ٹی درسگاہ فورم پر دو نئے ایوارڈز کا اجراء کیا جارہا ہے جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے

Top Poster of Month
View attachment 708


ہر ماہ کے ٹاپ پوسٹر کو یہ ایوارڈ ملے گا اور یہ سلسلہ اپریل 2018 سے شروع کیا جائے گا

ITD Express
View attachment 709


ایک ماہ میں سب سے زیادہ پوسٹ کے ریکارڈ ہولڈر کو یہ ایوارڈ ملے گا

پوسٹ سے متعلق ریکارڈز دیکھنے کے لئے اس لنک کا وزٹ کیا جاسکتا ہے

Top Posters of the Month
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,785
Likes
2,223
Points
662
Location
Rawalpindi
#44
Top Poster of Month

ہر ماہ کے ٹاپ پوسٹر کو یہ ایوارڈ ملے گا اور یہ سلسلہ اپریل 2018 سے شروع کیا جائے گا
ٹاپ پوسٹر برائے ماہ مئی2018

@UrduLover



 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,785
Likes
2,223
Points
662
Location
Rawalpindi
#45
ITD Express


ایک ماہ میں سب سے زیادہ پوسٹ کے ریکارڈ ہولڈر کو یہ ایوارڈ ملے گا
First ITD Express Award

Posts 815during May 2018




@UrduLover

 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,611
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#47
شکریہ۔شروع میں میری پو سٹنگ کافی اشتراک ہوتی تھی۔لیکن اب صرف ڈیزائن کی پوسٹ کو شیئر کر رہا ہوں۔دیگر پوسٹ پر مجھے شایئد اتنا زیادہ عبور نہی تھا۔ایسی پوٹ پر اعتراضات بہت زیادہ تھے۔جو بعد میں تضادات کا سبب بنتا تھا۔خاص کرکے کہانی دھاگے میں تو پھر مٰن نے وہاں سے ہاتھ کھیچ لیا۔ایوارد ڈاکٹر صاحب نے نوازہ انکا شکریہ۔پنجابی بابا بھلے شاہ تھریڈ
میں میری زیادہ پوسٹ تھیں۔وہاں دوستوں کی توجہ نہ ہونے کے برابر ہے اور شایئد پنجابی میں سبھی کی دلچسپی بھی نہی ہے۔کہ کافی پی کر کافی پڑھی جائے۔بابا بھلے شاہ کے شایئد اب
سکھوں کی کتاب گرنتھ صاحب کی زہینت بنکر رہ گئی ہے۔اور ہم پنجابی کو چھوڑ کر انگریزی اور اردو کو منہ مارتے ہیں اور اپنی مادری زبان بولتے ہوئے شرم آتی ہے۔​
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,785
Likes
2,223
Points
662
Location
Rawalpindi
#48
Top Poster of Month

ہر ماہ کے ٹاپ پوسٹر کو یہ ایوارڈ ملے گا اور یہ سلسلہ اپریل 2018 سے شروع کیا جائے گا
ٹاپ پوسٹر برائے ماہ جون 2018

@UrduLover



 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
533
Likes
517
Points
252
Location
Karachi, Pakistan
#50
ما شا ءا للہ۔۔ انکل جی ۔۔ ٹاپ پوسٹر ۔۔۔نکلے۔۔
بہت خوب۔انکل۔۔ کیپ اٹ اپ۔۔
 
Top