An Introduction to ITD Points, Ranks & Awards System.

Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
268
Messages
1,936
Likes
2,365
Points
830
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! آئی ٹی درسگاہ فورم پر جہاں اور بہت سے سلسلے چل رہے ہیں وہیں ایک سلسلہ ایوارڈ، رینک اور پوائنٹس کا بھی ہے جس میں مختلف کرائیٹیریاز کے تحت اراکین کو مختلف ایوارڈ، رینک اور پوائنٹس دیئے جاتے ہیں۔

ان تمام پوائنٹس ، اور ایوارڈز کی تفصیل آپ ٹرافیز کے صفحے پر دیکھ سکتے ہیں
Trophies
جبکہ رینکس انتظامیہ کی صوابدید پر دیئے جاتے ہیں۔ تاہم 3 رینکس ایسے ہیں جو کہ کارکردگی کی بنیاد پر از خود اراکین کو ملا کریں گے۔


ان میں سے ایک ٹاپ پوسٹر ہے جو کہ فورم کے ٹاپ پوسٹنگ کرنے والے رکن کے لئے ہے۔

دوسرا موسٹ پاپولر ہے جو کہ فورم پر سب سے زیادہ لائیک حاصل کرنے والے رکن کے لئے ہے۔

تیسرا موسٹ ویلیوایبل ہے جو کہ فورم پر سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے ممبر کے لئے ہے۔

چوتھا ڈائینامک برگیڈ، یہ رینک فورم کے موسٹ ایکٹیو ممبرز کے لئے ہے، ، جب کا انتخاب نوٹیبل ممبرز کے تین بلاک میں شو ہونے والے پانچ پانچ اراکین کے لئے ہے۔ جو رکن کسی دو بلاک میں شامل ہوگا وہ اس رینک کا حقدار ہوگا اگر کوئی رکن کم از کم دو بلاکس میں شامل نہ رہا تو یہ رینک اس سے واپس لے لیا جائے گا۔

یہ چاروں رینکس ہر ماہ کی 1، 11 اور 21 تاریخ کو اپڈیٹ ہوں گے اور ان کی بنیاد نوٹیبل ممبرز میں شو ہونے والے اسٹیٹس ہوں گے، ان اسٹیٹس کو یہاں دیکھا جاسکتا ہے

Notable members

جبکہ مستقبل قریب میں ایک رینک کونٹیسٹ ونر کا بھی ہوگا جو کہ درسگاہ پر کسی بھی آفیشل مقابلے کے فاتح کو دیا جائے گا۔ جبکہ دوسری بار یہ رینک حاصل کرنے والے ممبر کو ایک رینک کی پروموشن دی جائے گی جو کہ وی آئی پی اور اس کے بعد اسٹار ممبر تک ہوگی۔

امید ہے آپ سب اراکین کو یہ تفصیلات پسند آئیں گی اور آپ پہلے سے زیادہ جوش و جذبے سے فورم کی ایکٹیویٹیز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہیں گے۔

اس حوالے سے آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ کسی بات کی مذید تفصیل جاننا چاہیں تو اسی تھریڈ میں اپنا سوال پوچھ سکتے ہیں۔

والسلام
 

AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
122
Likes
254
Points
183
Location
Arifwala
#2
وعلیکم السلام
بہت شُکریہ تفصیلات سے آگاہ کرنے کا
 

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#3
بہت اچھا سلسلہ ہے
اطلاع فراہم کرنے کا شکریہ

بٹن چباکے​
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
645
Likes
782
Points
310
Location
Islamabad
#4
وعلیکم السلام
تفصیلات سے آگاہی کا بہت شکریہ
 

SILENT.WALKER

ITD Star
Master Designer
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Threads
27
Messages
194
Likes
196
Points
187
Location
LAHORE, PAKISTAN
#5
صحیح بالکل صحیح
ہاں ایک رائے ہے وہ یہ کہ
جیسے میرا ڈیزایننگ سے تعلق ہے تو اسی کے بارے میں دوں گا
کہ اس کا بھی ایک سپیشل رینک ہونا چاہیے
جیسے باقیوں کا ہے
تاکہ کافی لوگ اس میں شوق رکھتے ہیں
وہ اس میں آئیں اور یہ رینک حاصل کریں اپنے
ڈیزائن شیر کرکے
اس میں دو تین اپشن رکھے جاسکتے ہیں جیسے
سینئر ڈیزائنر جونئیر ڈئزائنر
یا ماسٹر اس طرح کے تاک شوق پیدا ہو سب میں اس طرف آئین
اور فارم کے لئے ڈیزائن کریں
باقی انتظامیہ بہتر جانتی ہے​
 
Last edited:

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
593
Likes
554
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#6
ما شا ء اللہ۔۔۔
اس اقدام سے تمام ممبرز کے جو ش و جذبے کو تازگی اور جلا ملے گی۔۔ بہت ہی اچھا اقدام ہے۔۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔
اب تمام اراکین۔۔۔ مزید ایکٹیو ہوجائیں۔۔ خوشی کی خبر جو ملی۔۔
۔
:)
 
Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
268
Messages
1,936
Likes
2,365
Points
830
Location
Rawalpindi
#7
صحیح بالکل صحیح
ہاں ایک رائے ہے وہ یہ کہ
جیسے میرا ڈیزایننگ سے تعلق ہے تو اسی کے بارے میں دوں گا
کہ اس کا بھی ایک سپیشل رینک ہونا چاہیے
جیسے باقیوں کا ہے
تاکہ کافی لوگ اس میں شوق رکھتے ہیں
وہ اس میں آئیں اور یہ رینک حاصل کریں اپنے
ڈیزائن شیر کرکے
اس میں دو تین اپشن رکھے جاسکتے ہیں جیسے
سینئر ڈیزائنر جونئیر ڈئزائنر
یا ماسٹر اس طرح کے تاک شوق پیدا ہو سب میں اس طرف آئین
اور فارم کے لئے ڈیزائن کریں
باقی انتظامیہ بہتر جانتی ہے​
اچھی تجویز ہے اس پر مذید غور کرتے ہیں

بہت شکریہ​
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
430
Messages
1,732
Likes
1,199
Points
562
Location
Manchester U.K
#8
السلام علیکم۔تفصیل سے تما م درجہ بدرجہ منصب کب اور کیسے ملیں گے اسپر ایک اچھی وضاحت دینے کا بہت بہت شکریہ۔ایک اچھی وضاحت کیساتھ سمجھایا ہے جیسا کہ ٹرافی اور نوٹئبل ممبرز بمعہ مستقبل قریب میں ایک رینک کونٹیسٹ ونر کا بھی ہوگا جو کہ درسگاہ پر کسی بھی آفیشل مقابلے کے فاتح کو دیا جائے گا۔ جبکہ دوسری بار یہ رینک حاصل کرنے والے ممبر کو ایک رینک کی پروموشن دی جائے گی جو کہ وی آئی پی اور اس کے بعد اسٹار ممبر تک ہوگی ۔ان تمام اقدامات سے کافی ممبران کوخوشی اور حوصلہ ملے گا۔​
 
Last edited:

Ahsan376

Senior Member
Joined
May 6, 2018
Threads
6
Messages
185
Likes
168
Points
49
Location
Lahore
#9
مفید تھریڈ
 
Joined
May 9, 2018
Threads
6
Messages
59
Likes
46
Points
13
Location
Mianwali
#10
وعلیکم اسلام
یہ تو بہت اچھی خبر ہے
جب بھی کسی نئے ممبر کو رینک، ٹرافی پوائنٹس ملتے ہیں تو وہ بہت خوشی محسوس کرتا ہے اور اسے فارم
میں کام کرنے مزہ آتا ہے
آگاہ کرنے کا شکریہ۔۔۔
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
430
Messages
1,732
Likes
1,199
Points
562
Location
Manchester U.K
#11
السلام علیکم۔عموما دیگر فورم پر ایکٹیو ممبرز انکی مختلف کارکردگی پر ایوارڈ دئے جاتے ہیں۔اچھے ڈیزایئنر۔اچھی شاعری۔خواتین سیکشن میں امور، خانہ داری۔ڈریس ڈیزائنگ۔میک اپ۔ اور شاعر۔ایڈوایئزر۔فوٹو گرافر۔اسلامی مضامین۔ اور اور بہت سے موضوعات پر ایوارڈ دیکر حوصلہ افزائی کیجاتی ہے۔یہ عموما وی بلیٹین کی سیٹنگ میں دستیاب ہوتے ہیں۔لیکن ایک دوست تھے
وہ ایکثدیئن فورو پر بھی ان ایوارڈ کو ایسے ایوارڈ دیتے ہیں۔شایئد اس سے فورم کافی سست رفتا ہو جاتا ہے۔اگر ایسا ممکن ہو کہ ایسے ایوارڈ اگر لگانے آسان ہوں تو ایک اچھی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔​
Eward emages.gif
 
Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
268
Messages
1,936
Likes
2,365
Points
830
Location
Rawalpindi
#12
السلام علیکم۔عموما دیگر فورم پر ایکٹیو ممبرز انکی مختلف کارکردگی پر ایوارڈ دئے جاتے ہیں۔اچھے ڈیزایئنر۔اچھی شاعری۔خواتین سیکشن میں امور، خانہ داری۔ڈریس ڈیزائنگ۔میک اپ۔ اور شاعر۔ایڈوایئزر۔فوٹو گرافر۔اسلامی مضامین۔ اور اور بہت سے موضوعات پر ایوارڈ دیکر حوصلہ افزائی کیجاتی ہے۔یہ عموما وی بلیٹین کی سیٹنگ میں دستیاب ہوتے ہیں۔لیکن ایک دوست تھے
وہ ایکثدیئن فورو پر بھی ان ایوارڈ کو ایسے ایوارڈ دیتے ہیں۔شایئد اس سے فورم کافی سست رفتا ہو جاتا ہے۔اگر ایسا ممکن ہو کہ ایسے ایوارڈ اگر لگانے آسان ہوں تو ایک اچھی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔​
کچھ ٹیکنکل وجوہات کی بنا پر فی الحال ہم رینکس وغیرہ میں امیجز کا استعمال نہیں کر رہے ورنہ ماضی کے ہمارے اپنے رینک امیجز آپ نے بھی دیکھ رکھے ہیں اور وہ سب ہمارے پاس محفوظ بھی ہیں۔ آگے چل کر اس آپشن کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔​
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
430
Messages
1,732
Likes
1,199
Points
562
Location
Manchester U.K
#13
کچھ ٹیکنکل وجوہات کی بنا پر فی الحال ہم رینکس وغیرہ میں امیجز کا استعمال نہیں کر رہے ورنہ ماضی کے ہمارے اپنے رینک امیجز آپ نے بھی دیکھ رکھے ہیں اور وہ سب ہمارے پاس محفوظ بھی ہیں۔ آگے چل کر اس آپشن کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔​
جی ٹھیک ہے۔ ٹیکنیکل مجبوری ہے تو پھر استعمال کرنا فی الحال مشکل ہے۔ان آپشن کا انتظار رہے گا۔شکریہ​
 

LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
4
Messages
182
Likes
290
Points
178
#14
بہت اچھا سلسلہ ہے اس طرح کے اچھے پروگرام پہلے بھی آئی ٹی درسگاہ کا حصہ رہے ہیں انشاء اللہ آگے بھی رہے گے۔
 

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#15
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#16
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛۔
(y)
زبردست ،آگیا تے چھا گیا۔
جو ممبر اس فارمولے پر کام کریں گے وہ سارے رینک لے اڑیں گے۔
:pagal:
ویسے ایک چیز کی وضاحت ہونی چائیے کہ لائک لوٹنے والے:pagal::pagal::pagal:تو معلوم ہیں،پوائنٹ کیسے بنیں گے؟:eek:۔۔۔:pagal:
 
Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
268
Messages
1,936
Likes
2,365
Points
830
Location
Rawalpindi
#17
پوائنٹ کیسے بنیں گے؟
ہر ایوارڈ کے ساتھ اسکے پوائنٹس درج ہیں، جب ایوارڈ ملے گا تو درج شدہ پوائنٹ بھی ملیں گے
کسی بھی یوزر کی پروفائل میں جائیں ۔ اباؤٹ میں جائیں تو نیچے سارے ایوارڈز کی تفصیل ہے ساتھ ساتھ درج پوائنٹس کا ٹوٹل کریں تو یہ ممبر کے ٹوٹل پوائنٹس ہیں جو کہ اسکے یوزر انفارمیشن بلاک میں بھی شو ہو رہے ہوں گے اور نوٹیبل ممبرز میں بھی

بٹن دباکے

Trophies
ٹرافیز والے صفحے میں ہر ٹرافی سے پہلے اسکے پوائنٹس بھی درج ہیں

2018-06-01_095213.png
 
Last edited:

Syed Waqas

Super Star
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
58
Likes
92
Points
108
Location
Karachi
#18
وعلیکم السلام
بہت عمدہ.. اس سے ممبرز میں فورم پر ایکٹو رہنے کی جستجو بھی رہے گی..
 
Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
268
Messages
1,936
Likes
2,365
Points
830
Location
Rawalpindi
#19
تینوں رینکس ہر ماہ کی 1، 11 اور 21 تاریخ کو اپڈیٹ ہوں گے اور ان کی بنیاد نوٹیبل ممبرز میں شو ہونے والے اسٹیٹس ہوں گے، ان اسٹیٹس کو یہاں دیکھا جاسکتا
Updated
 
Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
268
Messages
1,936
Likes
2,365
Points
830
Location
Rawalpindi
#20
ایک نیا ایوارڈ شامل کیا گیا ہے
Dynamic Brigade
یہ ایک اسپیشل ایوارڈ ہے جو کہ فورم پر بہت زیادہ ایکٹیو ممبرز کو دیا جائے گا

اس کا کرائیٹیریا یہ ہے کہ نوٹیبل ممبرز میں جو تین بلاک ہیں اور ہر بلاک میں پانچ پانچ ممبر شو ہوتے ہیں ان میں جس رکن کا نام دو بلاکس میں آئے گا اسے یہ رینک دیا جائے گا اور جب بھی دو سے کم میں چلا گیا تو یہ رینک ختم کردیا جائے گا

اس رینک کو بھی ہر ماہ کی 1، 11 اور 21 تاریخ کو باقی تین رینکس کے ساتھ ہی اپڈیٹ کیا جائے گا​
 
Top