CorelDraw Graphic Suit 2017 Portable size: 340mb

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
533
Likes
517
Points
252
Location
Karachi, Pakistan
#1
السلام علیکم!۔۔

کورل ڈرا گرافکس اور ڈیزائننگ کی دنیا کا وہ زبردست سافٹ وئیر ہے جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔۔
ویکٹر بیس یہ سافٹ ویئر اپنے اندر بے تحاشا خوبیاں سموئے ہوئے ہے۔۔
ذیل میں کورل ڈرا 2017 کا ایک اپڈیٹ ورژن اور وہ بھی پورٹبل فام میں دیا جارہا ہے جس کا سائز بھی بہت ہی کم۔۔ یعنی صرف 339 ایم بی تقریباً۔۔
نہ انسٹالیشن۔۔ نہ رجسٹریشن۔۔ بس صرف ڈاون لوڈ اینڈ رن۔۔

1527494477925.png

فقط: ابو دُجانہ
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔
CorelDraw Graphic Suit 2017

پرانے ورژن کورل ڈرا 11 ڈاؤنلوڈنگ کے لئے لالا لائق شاہ کا یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
CorelDraw
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,447
Points
462
Location
Central
#2
وعلیکم السلام !شاہ جی بہت عمدہ مفید شئیرنگ کی ہے ، یہ سافٹ وئیر مقبول عام اوراپنی افادیت کے طفیل نہایت کارآمد و مشہور ہے
شئیرنگ کا شکریہ
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,611
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#3
السلام علیکم!۔۔

کورل ڈرا گرافکس اور ڈیزائننگ کی دنیا کا وہ زبردست سافٹ وئیر ہے جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔۔
ویکٹر بیس یہ سافٹ ویئر اپنے اندر بے تحاشا خوبیاں سموئے ہوئے ہے۔۔
ذیل میں کورل ڈرا 2017 کا ایک اپڈیٹ ورژن اور وہ بھی پورٹبل فام میں دیا جارہا ہے جس کا سائز بھی بہت ہی کم۔۔ یعنی صرف 339 ایم بی تقریباً۔۔
نہ انسٹالیشن۔۔ نہ رجسٹریشن۔۔ بس صرف ڈاون لوڈ اینڈ رن۔۔

View attachment 341

فقط: ابو دُجانہ
یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔
CorelDraw Graphic Suit 2017
Abu Dujana
Help Desk

CorelDraw Graphic Suit 2017 Portable size: 340mb
 
Top