Learn Corel Draw in Urdu by Abdul Malik

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
554
Likes
522
Points
252
Location
Karachi, Pakistan
#4
عبد المالک بھائی میں سیکھنے اور سکھانے کی زبردست صلاحیت موجود ہے نو ڈاوٹ۔
یہ کورس کورل ڈرا ایکس فائیو عبد المالک بھائی کی صلاحیتوں کی کھلی دلیل ہے۔ بہت عمدہ انداز، آسان فہم اور سیکھنے کے لئے ضروری چیزیں اس کورس کو یونیک بناتی ہے۔
نئے سیکھنے والوں کے لئے اس کورس کی افادیت آج بھی ویسے ہی ہے جیسے ایکس فائیو کے زمانے میں تھی اگر چہ آج مارکیٹ میں ایکس ایٹ چل رہا ہے۔
بہت شکریہ اس مفید کتاب کے اشتراک کا۔
 

AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
122
Likes
254
Points
142
Location
Arifwala
#6
عبد المالک بھائی میں سیکھنے اور سکھانے کی زبردست صلاحیت موجود ہے نو ڈاوٹ۔
یہ کورس کورل ڈرا ایکس فائیو عبد المالک بھائی کی صلاحیتوں کی کھلی دلیل ہے۔ بہت عمدہ انداز، آسان فہم اور سیکھنے کے لئے ضروری چیزیں اس کورس کو یونیک بناتی ہے۔
نئے سیکھنے والوں کے لئے اس کورس کی افادیت آج بھی ویسے ہی ہے جیسے ایکس فائیو کے زمانے میں تھی اگر چہ آج مارکیٹ میں ایکس ایٹ چل رہا ہے۔
بہت شکریہ اس مفید کتاب کے اشتراک کا۔
بہت بہت شکریہ اس قدر حوصلہ افزائی کا۔۔ جی بالکل اب تو ایکس ایٹ چل رہا ہے مگر اس کورس کے ابتدائی اسباق میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ ورژن نئے آتے رہیں گے اور آپشنز چینج یا اپگریڈ ہوتی رہیں گی مگر جو بیسکس ہیں وہ یہی رہیں گی، چونکہ مکمل کورس بیسکس پر ہی مبنی ہے تو امید ہے خواہ کتنے ہی نئے ورژن آجائیں یہ کورس فائدہ مند ہی ثابت ہوگا اِنشاءاللہ
 
Top