سمارٹ فون سے سمارٹ فون پر ڈیٹا سینڈ کریں

Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
یوں تو اس پروگرام کی مدد سے کمپیوٹر سے کمپیوٹر پر، کمپیوٹر سے سمارٹ فون پر،سمارٹ فون سے کمپیوٹر پر ر اور سمارٹ فون سے سمارٹ فون پر ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے لیکن اینڈ رائیڈ ایپس سیکشن میں چونکہ سمارٹ فون ایپس کے متعلق بات ہوتی ہے اس لیے میں صرف سمارٹ فون کے حوالے سے بات کروں گا۔
آپ نے اگر سمارٹ فون سے سمارٹ فون پر ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہےتو اس ایپ کا استعمال ضرور کیجئے گا
https://play.google.com/store/apps/details?id=it.msec.dukto&hl=en-gb
اس کا شمار ان ایپس میں سے ہوتا ہے جنہیں کام کرنے کے لیے کسی خاص آپریٹنگ سسٹم کا ہونا ضروری نہیں بلکہ جوبھی سمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم چل رہے ہیں ان سب پر کام کرتا ہے اور یہ پروگرام جس ڈیوائس پر انسٹال ہوگا نیٹ ورک پر موجود ہر وہ ڈیوائس ہوم پیج پر نظر آئے گی جس پر یہ ایپ انسٹال ہوگی
انسٹالیشن کے بعد آپ جس ڈیوائس پر اپنا ڈیٹا ٹرانسفر کرنا چاہے اسے ہوم پیج میں سلیکٹ کریں اور ڈیٹا ٹرانسفر کریں وہ بھی انتہائی سپیڈ کے ساتھ
یا پھر ٹیکسٹ ٹائپ کریں اور اسے بھی ٹرانسفر کریں میسنجر پرٹیکسٹ کی طرح
یعنی ٹیکسٹ کی سہولت بھی ہے تو پھر استعمال کرنا نہ بھولیے گا اور اگلے تھریڈ تک کے لیے مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ
کمپیوٹر پر چلانے کے لیے یہاں کلک کریں
Dukto R6 | Raw material
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
435
Messages
1,746
Likes
1,214
Points
562
Location
Manchester U.K
#2
سمارٹ فون سے سمارٹ فون پر ڈیٹا سینڈ کریں

 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
276
Messages
1,965
Likes
2,388
Points
830
Location
Rawalpindi
#3
مفید معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ​
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
604
Likes
561
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#4
زبردست یعنی زاپیا کا نعم البدل۔۔
بہت خوب۔
 
Joined
Jun 29, 2018
Threads
0
Messages
3
Likes
0
Points
1
Location
pakistan
#5
zbr10.
 
Joined
Sep 22, 2018
Threads
0
Messages
3
Likes
1
Points
0
Location
Bahrain
#6
بہت اچھا
 
Top