Kelk کلک (کیلک) میں خطاطی کرنے کا آسان ترین طریقہ

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
533
Likes
517
Points
252
Location
Karachi, Pakistan
#1
السلام علیکم!۔۔۔
یہ ایک مختصر سی انیمیشن ٹیوٹوریل ہے۔ اگر چہ اس میں کیلک کی زبان عربی ہے تاہم پھر بھی نئے سیکھنے والوں کے لئے ایک آسان انداز ہے۔ ویسے بھی ٹولز کی تو کوئی زبان نہیں ہوتی۔۔۔​
۔



کیلک کے شائقین اس گف فائل کو دیکھیں اور بتائیں کہ یہ ان کے لئے کتنا مفید رہا۔
شکریہ​
 
Last edited:

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,611
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#2
السلام علیکم!۔۔۔
یہ ایک مختصر سی انیمیشن ٹیوٹوریل ہے۔ اگر چہ اس میں کیلک کی زبان عربی ہے تاہم پھر بھی نئے سیکھنے والوں کے لئے ایک آسان انداز ہے۔ ویسے بھی ٹولز کی تو کوئی زبان نہیں ہوتی۔۔۔
۔
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,785
Likes
2,223
Points
662
Location
Rawalpindi
#5
بہت خوب جناب
اگر چہ عربی ٹیوٹوریل ہے لیکن متھے کنال کرنے سے سمجھ آجاتا ہے
اشتراک کرنے کا بہت شکریہ​
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
533
Likes
517
Points
252
Location
Karachi, Pakistan
#7
اسلام علیکم
کلک سوفٹ ویر کہاں سے ڈاؤن لوڈ ہوگا۔ رہنمائ فرمایے
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس کاڈاون لوڈ لنک دیں تو نوازش ہو گی
آپ دونوں حضرات اپنے مسیج باکس چیک کرلیں۔
اصل میں یہ ایک خریدنے والا سافٹ ویئر ہے۔ اس ٹرائل ورژن سنا سوفٹ ڈاٹ کام سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔اور یہی سے خریدا بھی جاسکتا ہے۔
Kelk
 
Top