Hill Climb Racing Game

Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام​

دوستو ہم میں سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو ڈرائیونگ گیمز کے شوقین ہیں ، اگر ایسی بات ہے تو پھر تو آپ کو" ہل کلائمبنگ گیم" لازمی کھیل لینی چاہیے۔​

فزکس کے اصولوں کے مطابق بنی یہ گیم کافی دلچسپ اور توجہ حاصل کر نے والی ہے۔ آپ نے مختلف راستوں پر گاڑی چلانی ہے۔ جو کہ بظاہر بہت آسان دکھتی ہے​

لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ۔ یہ گیم چلانے میں بہت سمپل ہے یعنی صرف دو بٹن ہیں ریس اور بریک کے​

بریک کے بٹن سے ریورس کا کام بھی لیا جاتا ہے
یہ گیم اینڈ رائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر آن لائن بھی چلائی جاسکتی ہے
اینڈ رائیڈ یہاں کلک کریں
Hill Climb Racing Game
اور آن لائن کے لیے یہاں کلک کریں
Hill Climb Racing Game
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
430
Messages
1,732
Likes
1,199
Points
562
Location
Manchester U.K
#2

  • کہتے ہیں بہت بہت شکریہ​
 
Top