XF 1.X Embedded Scribd Documents Mediasite BB Code

Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
276
Messages
1,965
Likes
2,388
Points
830
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! آج اپنے تیار کردہ ایک ایڈ اون برائے زینفورو 1 کا ری ویو پیش کر رہا ہوں، جس کی مدد سے آپ کوئی بھی سکرائبڈ Scribd ڈاکومنٹ اپنے فورم پر ایمبیڈ ڈسپلے کرواسکتے ہیں۔اس ایڈاون کو تیار کرکے زینفورو کی آفیشل سائیٹ پر ریلیز کردیاگیا ہے۔

ایڈاون کا تعارف
یہ ایڈ اون بنیادی طور پر زینفورو بورڈ میں ایمبیڈڈاسکرائبڈ ڈاکومنٹس ڈسپلے کروانے کے لئے استعمال ہوگا


انسٹالیشن کا طریقہ کار

آپ زینفورو آفیشل سائیٹ سے اس ایڈ اون کو ڈاؤن لوڈ کرکے اَن کمپریس کرلیں، اس کے بعدآپ اپنے زینفورو بورڈ کے ایڈمن کنٹرول پینل کے ایڈاون سیکشن میں داخل ہو کر انسٹال ایڈ اون سیکشن میں جائیں اور وہاں سے ان کمپریس شدہ ایکس ایم ایل فائل کا انتخاب کرکے انسٹال ایڈ اون کا بٹن دبادیں۔




اسکرائبڈ ڈاکومنٹ کو ایمبیڈڈ ڈسپلے کرنا

آپ کسی بھی پوسٹ میں اسکرائبڈ ڈاکومنٹ کا لنک پوسٹ کردیں، جس سے ڈاکومنٹ مطالعے کے لئے دستیاب ہوجائے گا

Code:
https://www.scribd.com/document/50554499/ITDarasgah-Newsletter-March-2011

or

https://www.scribd.com/document/49457654/ITDarasgah-Newsletter-February-2011


جی دوستو! امید ہے آپ کو یہ ایڈ اون پسند آئے گا، اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا

مجھے دیں اجازت انشا اللہ بہت جلد کسی نئے ایڈ اون کے تعارف کے ہمراہ حاضری دوں گا

والسلام
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
604
Likes
561
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#2
ڈاکٹر پاجی۔۔ بہت محنت طلب کام کیا ہے آپ نے۔۔۔
ہمارے ساتھ اشتراک کا شکریہ۔۔
اب اس کی بدولت ڈاکومنٹس شیئر کرنا آسان ہوگا ۔۔۔
۔
:)
 
Top