how to unlock huawei honor 6 restart password

Joined
May 14, 2018
Messages
7
Likes
2
Points
3
Location
Karachi
#1
السلام علیکم
میرا ہیواوے آنر ٦ فون لاک ہو گیا ہے، ہوا یہ تھا کہ فون کچھ ہینگ سا ہو رہا تھا، ٹائم رک گیا تھا اور پڑھے ہوئے میسج کو بھی ان ریڈ دکھا رہا تھا تو میں نے اسے آف کر کے ان کرنا چاہا، مگر جب دوبارہ کھولا تو وہ ریسٹارٹ پاسورڈ مانگ رہا ہے، جبکہ میں نے پاسورڈ نہیں لگایا ہوا بلکہ لاک سکرین پیٹرن لگایا ہوا تھا. پہلے ایک، دو بار پاسورڈ بھی لگائے ہیں وہ ڈال کر دیکھ لیے مگر ان لاک نہیں ہو رہا، کافی مشکل ہو رہی ہے، کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ڈیٹا ضائع ہوئے بغیر فون ان لاک ہو جائے؟ گوگل اکاؤنٹ لاگ ان ہے اس پر، فائنڈ مائی ڈیوائس سے ڈیٹیکٹ بھی ہو رہا ہے​
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,785
Likes
2,223
Points
662
Location
Rawalpindi
#2
وعلیکم السلام

اگر آپ کے موبائل پر گوگل ایکسس ہے تو آپ فارگیٹ پاسورڈ کا آپشن استعمال کرتے ہوئے جو سیکیورٹی کوئسچن آپ نے اکاؤنٹ بناتے ہوئے منتخب کیا تھا اسکا جواب دے کر اپنا پاسورڈ ری سیٹ کرسکتے ہیں
کچھ بار غلط کوڈ اینٹر کرنے کے بعد آپ فارگیٹ پاسورڈ کا آپشن منتخب کریں

2018-08-17_161005.jpg
اس کے بعد آنسر کوئسچن کی آپشن کا انتخاب کریں
گوگل سیکیورٹی کوئسچن کا جواب لکھنے کے بعد ان لاک پر کلک کریں
اب اگر صرف ہاں اور نہیں کے آپشن ہوںاور آپ نے نیا پیٹرن یا کوڈ منتخب کرنا ہو تو آپ ہاں کا انتخاب کریںاور اگر آپ نیا پیٹرن یا کوڈ نہیں رکھنا چاہتے تو نہیں کا انتخاب کریں
 
Joined
May 14, 2018
Messages
7
Likes
2
Points
3
Location
Karachi
#3
فارگیٹ پاسورڈ کا آپشن ہی تو نہیں آ رہا، یہ پرانے ورژنز کا حل ہے، اب ختم کر دیا گیا ہے
 
Top