Get Unlimited Tags / Banners

Tag Get Unlimited Tags / Banners

Get Unlimited Colorful Tags or Banners for Yourself or Give as Gift to Other Members.

Overview Reviews (4)

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

آج میں آپ کے لئے ایک منفرد آپشن لے کر حاضر ہوا ہوں اس آپشن کی بدولت آپ اپنے لئے یا کسی بھی ممبر کے لئے بطور تحفہ اپنی مرضی کے ٹیگ یا بینر کو یوزر نیم کے تحت حاصل کرسکتے ہیں۔
مثال


اپنی مرضی میں آپ کی پسند کا ٹیکسٹ اور رنگ شامل ہے

کسی ممبر کے لئے ٹیگ یا بینر خریدنے کی صورت میں اُس ممبر کی جانب سے لائک کا بٹن دبا کر یا پوسٹ کرکے ٹیگ یا رینک لینے پر آمادہ ہونا ضروری ہے اور یہ آمادگی اس آپشن کی خرید کی صورت میں بننے والے تھریڈ میں ہونا ضروری ہے جبکہ منتخب لفظ میں حروف کی زیادہ سے زیادہ تعداد20 ہوسکتی ہے۔

ٹیگ یا بینر کا ٹیکسٹ یا لفظ آپ کی مرضی کا ہوگا لیکن فورم کے زیر استعمال آفیشل الفاظ کا انتخاب کرنے پر پابندی ہوگی جبکہ رنگوں کے انتخاب کے لئے آپ اس لنک کا وزٹ کریں

اور اپنی مرضی کے رنگ کا انتخاب کریں اور آپشن کی پرچیز والے تھریڈ میں رنگ کا نام اور ٹیگ یا بینر میں لکھا جانے والا نام پوسٹ کردیں۔

امید ہے کہ آپ تمام اراکین کی جانب سے اس آفر کو پسند کیا جائے گا اور الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کیا جائے گا ، برائے مہربانی شائستہ عمدہ اور اچھے معانی والے الفاظ کا انتخاب کیا جائے ۔

خریدار کی جانب سے منتخب کئے گئے کسی بھی لفظ اور رنگ کو مسترد کرنے کا اختیار آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کے پاس محفوظ ہے جسے کسی بھی سطح پر چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔

آپ سب کا بے حد شکریہ

والسلام


Item Information

Item owner
Doctor
Creation date
Last update
Duration
Permanent
Items sold
17
Buyer rating
5.00 star(s) 4 ratings

Wallet

Silver Coins
0.00
Gold Coins
0.00
Diamonds
0.00
Top