میٹھی عید پہ ڈاکٹر بھائی کا کڑوا حال

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
969
Likes
1,090
Points
254
Location
Islamabad
#81
پوسٹ کو سو بار پڑھیں سوچے سمجھیں تولیں پھر بولیں۔آہکی اونٹنی اودھے منہ ریگستان مین پیاسی لمبی زبان نکالے بلک رہی ہے۔سلنڈر کردیں پھولن دیوی اب تو آپکا کیس تو نیب کو سونپ دیا گیا ہے کیوں اسملنگ اور منی لادرنگ میں ہاوس ریسٹ ہونا ہے۔
ہماری مثال تو یہ ہے:
میں جھکا نہیں ، میں بکا نہیں ، کہیں تھک تھکا کے رکا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
اسلیئے آپ ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتے، جب ہم نے کچھ غلط کیا نہیں تو پھر ہم ڈرتے بھی کسی سے نہیں
:D
 

Afzal339

★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
469
Likes
669
Points
259
#82
ثابت ہوا کہ فورم پر ہر گڑ بڑ گھوٹالا صبیح بھائی المعروف کھجل سائیں کا ہی مرہون منت ہوتا ہے
:pagal::pagal::pagal:
ہہہہہہہ
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
480
Messages
2,245
Likes
1,614
Points
704
Location
Manchester U.K
#83
ہماری مثال تو یہ ہے:
میں جھکا نہیں ، میں بکا نہیں ، کہیں تھک تھکا کے رکا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
اسلیئے آپ ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتے، جب ہم نے کچھ غلط کیا نہیں تو پھر ہم ڈرتے بھی کسی سے نہیں
:D
کیا نواز شریف سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے۔آپ پر بھی سفری پابندیا ں لگنے والی ہیں،اب تو آپ گئی کام سے۔
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
969
Likes
1,090
Points
254
Location
Islamabad
#84
کیا نواز شریف سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے۔آپ پر بھی سفری پابندیا ں لگنے والی ہیں،اب تو آپ گئی کام سے۔
ہاہاہا۔۔۔ہمارا اسلام آباد سے باہر کوئی گھر نہیں ہے، ملک سےباہر کہاں ٹھکانہ ہوگا
لگا دیں پابندیاں ہم بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں
:cool::cool:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#85
ہماری مثال تو یہ ہے:
میں جھکا نہیں ، میں بکا نہیں ، کہیں تھک تھکا کے رکا نہیں
ہاں جی! بلکہ کاکی جی نے تو اس الیکشن میں اپنا نعرہ یا سلوگن بھی کچھ ایسا رکھا تھا کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نہ جھکنے والی۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔نہ بکنے والی
۔
۔
۔
۔
کھوئے والی۔ ۔ ۔ ملائی والی

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#86
ہاں جی! بلکہ کاکی جی نے تو اس الیکشن میں اپنا نعرہ یا سلوگن بھی کچھ ایسا رکھا تھا کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نہ جھکنے والی۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔نہ بکنے والی
۔
۔
۔
۔
کھوئے والی۔ ۔ ۔ ملائی والی

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal::pagal::pagal::pagal:
مگرمچھوں کے انڈے کھاکر ،تیتروں بٹیروں کو ڈرااڑاکر
شیروں کو للکار کر اور ان کے آگے بھاگ کر،ملک ماہر ڈاکٹر پتر شکاری عرف انٹرویو والے میاں مٹھو بھائی کا دماغ باز کی نظر جیسا ہوگیاہے،اپنے دفاع میں۔
:D
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#87
توبہ توبہ، کیسے سفید جھوٹ بول رہےہیں
:maro:
آپکی ہر کہانی کا اختتام دوسروں کی صلح اور امن پر نہیں بلکہ آپکے فرار پر ہوتا ہے، تبھی میں اسے سیاسی کہانی کہتی ہوں اور جو میں واقعی میں کہتی ہوں پھر اس بات سے مکرتی نہیں ہوں
:maro:
توپھر آپ کی اجازت ہے کہ اگلی کہانی میں آپ کو پٹوا دوں؟
اونچے درخت سے گرادوں؟
شیر کا نوالہ بناکر اس کے گلے میں اٹکا دوں جو نہ نگل سکے نہ اگل سکے۔
:maro:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#88
توپھر آپ کی اجازت ہے کہ اگلی کہانی میں آپ کو پٹوا دوں؟
اونچے درخت سے گرادوں؟
شیر کا نوالہ بناکر اس کے گلے میں اٹکا دوں جو نہ نگل سکے نہ اگل سکے۔
:maro:
؎جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
کاکی بے چاری کی کیا مجال جو آپ کو منع کرسکے
بٹن دباکے
:geek::geek::geek::geek::geek::geek::geek::geek:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#89
ڈاکٹر بھائی کو آپ نے گڑبڑا دیاہے کہ ایسی آواز کون سے جانور یا پرندے کے منہ سے کب کیوں اور کن حالات میں نکلتی ہے۔
Doctor Doctor :D
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#90
ڈاکٹر بھائی کو آپ نے گڑبڑا دیاہے کہ ایسی آواز کون سے جانور یا پرندے کے منہ سے کب کیوں اور کن حالات میں نکلتی ہے۔
Doctor Doctor :D
ایسی آواز اس وقت آپ کے محلے داروں کے منہ سے نکلی تھی جب موبائی لائی لانگ میں آپ کے سر پر آپکی بیگم کا بیلن پڑا تھا اور آپ بریک ڈانس کرتے ہوئے اسٹور سے برآمد ہوئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
969
Likes
1,090
Points
254
Location
Islamabad
#91
توپھر آپ کی اجازت ہے کہ اگلی کہانی میں آپ کو پٹوا دوں؟
اونچے درخت سے گرادوں؟
شیر کا نوالہ بناکر اس کے گلے میں اٹکا دوں جو نہ نگل سکے نہ اگل سکے۔
:maro:
جی نہیں، اب ہم نہ خود کسی سے پنگا لیں گے، نہ ہی کسی کو اجازت ہے ہم سے پنگا لینے کی
:mad:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
969
Likes
1,090
Points
254
Location
Islamabad
#92
؎جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
کاکی بے چاری کی کیا مجال جو آپ کو منع کرسکے
بٹن دباکے
:geek::geek::geek::geek::geek::geek::geek::geek:
نہیں انکل ہم منع کر رہے ہیں
:)
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#93
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#94
جی نہیں، اب ہم نہ خود کسی سے پنگا لیں گے، نہ ہی کسی کو اجازت ہے ہم سے پنگا لینے کی
:mad:
:pagal:
پنگا از قرعہ،اور قرعہ آپ کے نام نکل آئے تو اس میں "کسی کا"کوئی قصور نہیں۔
:p
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#95
ایسی آواز اس وقت آپ کے محلے داروں کے منہ سے نکلی تھی جب موبائی لائی لانگ میں آپ کے سر پر آپکی بیگم کا بیلن پڑا تھا اور آپ بریک ڈانس کرتے ہوئے اسٹور سے برآمد ہوئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
میاں جی، لوگوں نے وہ آوازیں اس لیے نکالیں کہ انہیں اسٹائل کے اندر دو عظیم شخصیات نظر آئیں ایک میاں محمد شاہد شریف عرف انٹرویو والے میاں مٹھو بھائی اور دوسرے آپ ہی کے دست راست، ہم راز،جگری یار ایکسٹو فوکسٹو صاحب۔۔۔۔۔۔
;):ROFLMAO:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
969
Likes
1,090
Points
254
Location
Islamabad
#96
:pagal:
پنگا از قرعہ،اور قرعہ آپ کے نام نکل آئے تو اس میں "کسی کا"کوئی قصور نہیں۔
:p
:p
جی نہیں، قرعہ آپکے نام کا نکل آیا ہے، اب آپ انتہائی شرافت سے انٹرویو کے لیئے اپنی رضامندی دے دیجیئے ورنہ ۔۔۔۔۔
:rolleyes:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
#97
میاں جی، لوگوں نے وہ آوازیں اس لیے نکالیں
قطع کلامی کی معافی مگر یاد دہانی کروانی تھی کہ آوازیں لوگوں نے نہیں بلکہ آپ نے نکالیں تھیں
بیلن سر پر کھاکے اور
بٹن دباکے
:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#98
ڈاکٹر بھائی کو اپنے چیتی جیسی پھرتی پر بلا کا اعتماد تھا انہیں توقع تھی کہ عید کی نماز کے بعد وہ بغیر کسی کو ملے پھرتی سے مسجد سے باہر نکل آئیں گے، صبح سویرے انہوں نے ایک چمچ لذیدہ کھیر کا چکھا اور بقیہ لذیذ پکوانوں کو ٹیبل کے اوپر سجاکر کپڑے سے ڈھک دیا،تاکہ نماز کے بعدوہ ہاتھی کی طرح جھومتے ہوئے گھر آئیں اور ٹیبل پر رکھے گرم گرم کھانوں کو جو اس وقت تک کھانے کے قابل ہوجانے تھے، بغیر وقت ضائع کیے بھنے ہوئے چکن،نان،گوشت مصالحہ،پلاؤ اور میٹھے میں کھیر،فرنی اور پراٹھوں کیساتھ گھونٹ گھونٹ چائے پی کر عید کا لطف اٹھائیں ۔۔۔
یہ منصوبہ بناکر وہ عین نماز کے وقت مسجد چلے گئے،۔
(y)
٭٭٭

ڈاکٹر بھائی نے اپنے جگری یار:D ایکسٹو کوخوشی سےبتایاکہ وہ عید کے روز شکار کریں گےلیکن یہ شکار گیڈر جنگل میں نہیں بلکہ دسترخوان پر ہوگا،پھر ان سے رہا نہ گیا تو انہوں نے اپنے منصوبے کی تفصیل بھی بتائی کہ وہ بعد صلوۃ عید الفطر، کسی کو بھی عیدی نہیں ملیں گے بلکہ یہ ملنا ملانا ظہر کے بعد ہوگا:pagal:۔۔۔۔ایکسٹوکو ٹھیس پہنچی کہ کم ازکم اس کا دل رکھنے کی خاطر ہی ملک ماہر شکاری انہیں بھی دعوت دیتے یا عید مل کر گھر جانے کا کہتے،یہ کیا بات ہوئی:mad: کہ وہ ظہر کے بعد ملیں گے۔۔۔،
:cautious:
ایکسٹومنہ لٹکائے چلا جارہا تھا کہ راستے میں ان کو بابا کھجل سائیں مل گئے :pagal:باتوں باتوں میں ایکسٹو نے ڈاکٹر بھائی کا انوکھا دسترخوانی شکار بھی بتا دیا۔۔۔ کھجل سائیں سن کر مسکرایا اور پھر ڈاکٹر بھائی پر ان کا دسترخوانی شکار زہر کرنے کا قابل عمل منصوبہ بتایاتو ایکسٹو سن کر خوشی سے عش عش کراٹھا، اس نے پکار کرکہا کھجل سائیں کی جئے ہو۔۔۔،
:pagal::pagal::pagal:
٭٭٭

چاند رات ایکسٹو نے چاچا گامے،چوہدری الیاس ،عمراسلام ،اے ایم،لالہ لئیق شاہ ،مبین علی ،ابودجانہ ،درویش اور دیگر ساتھیوں کو اکھٹا کرکے شکایت کی کہ کل صبح بعد نمازِ عید ڈاکٹر بھائی اکیلے اکیلے دسترخوانی شکار کھیلنا چاہتے ہیں ،ہم نے مل کر انہیں میٹھی عید پر میٹھی مار مارنی ہے،تاکہ وہ آئندہ اپنے دوستوں کو اگر دعوت نہیں دیتے تو کم از کم اتنا ہی خیال رکھیں کہ عید کا ملنا کھانے پر افضل رکھیں۔۔:mad:۔حاضرین نے ایکسٹو کی باتوں پر اثبات میں ہاں کی اور پلان پر عمل کی یقین دہانی اور صبح ملنے کا وعدہ کرکے رخصت ہوگئے۔
٭٭٭

خطبہ اور دعا کے اختتام پر اونچی آواز میں آمین کہتے ہوئے ڈاکٹر بھائی نے منہ پر ہاتھ پھیرے اوربیٹھے بیٹھے اپنے دائیں بائیں کے دو پڑوسیوں کو عید مبارک کہا،۔۔۔پھر اچھل کر کھڑے ہوئے، کپڑا جو سر پر تھا اس سے اپنا منہ بھی چھپا لیا تاکہ انہیں کوئی پہچان نہ سکے۔۔۔:pagal: تیزی سے مسجد کے دروازے کی جانب بڑھے تاکہ گھر پہنچ کر سجے سجائے لذیذ پکوانوں کے مزے ظہر تک اڑاتے ہوئے خوب لطف اٹھائیں:D:D۔
منصوبے کے مطابق دروازے کے قریب کی صفحوں پر ایکسٹو:mad: اور دیگر ساتھی ڈاکٹر بھائی پر نظریں جمائیں انہی کے انتظار میں تھے، انہوں نے چاروں طرف سے ڈاکٹر بھائی کو گھیر لیا، چوہدری الیاس نے بسم اللہ بسم اللہ آج عید کے دن ملک ماہر شکاری کے چہرے پر ایسا نور دیکھ رہے ہیں جو ہم نے مولوی صاحب کے چہرے پر بھی نہیں دیکھا۔۔۔۔:pagal::pagal::pagal:
او چھیتے گلے لگ ملک پُتر۔۔۔چاچا گامے نے آگے بڑھ کر بھینچتے ہوئے کہا بہتوں عید مبارک، خوش،راضی ،تکڑے،۔۔۔:Dچاچا گامے کے بعد صحت مند چوہدری الیاس نے خوب کس کر عید مبارک کہا اور پھر لالہ لئیق شاہ نے 30 روزوں کی جمع شدہ روحانی طاقت سے ڈاکٹر بھائی کو گلے لگا کر بھینچا:pagal: باری باری سب نے یکے بعد دیگرے ڈاکٹر بھائی کے خوب کڑاکے نکالے اور محلے کے لوگ بھی ڈاکٹر بھائی کی عبادات سے جمع شدہ روحانیت ان کے قلب کے اندر سے اپنے قلوب میں اتارنے لگے۔:pagal:۔۔۔انہوں نے ڈاکٹر بھائی کو ایک انار اور خود کو سو بیمار سمجھ کر لیموں کی طرح نچوڑ کر رکھ دیا۔
:pagal:
ڈاکٹر بھائی گھر کیسے آئےوہ الگ کہانی ہے،گھر پہنچتے ہی بستر پر ڈھیر ہوئے ،ایکسٹو نے چھپ کر دیکھا کہ بس کھانا جہاں پڑاتھا وہیں پڑے کا پڑا رہ گیا۔۔۔

ایکسٹو نے ملک ماہر شکاری کو آج لتاڑ کر رکھ دیاتھا، لیکن اس کامیابی پربھی اس نے دل کی گہرائی سے پکار کرکہا،کھجل سائیں تیری جئے ہو۔
:p:D:pagal:
@LAIQUE SHAH @Ahsan376 Doctor Doctor @Derwaish UrduLover UrduLover @Abu Dujana A Afzal339 @Syed Waqas ناعمہ وقار ناعمہ وقار @AM @Bail Gari @X 2 @SILENT.WALKER @UMAR ISLAM @silentjan
آج عید کے دن ملک ماہر شکاری کے چہرے پر ایسا نور دیکھ رہے ہیں جو ہم نے مولوی صاحب کے چہرے پر بھی نہیں دیکھا۔

:pagal:

دوبارہ کہانی پڑھ کر
:maza:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

★★★☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
32
Messages
1,139
Likes
1,705
Points
417
Location
Central
#99
میاں جی، لوگوں نے وہ آوازیں اس لیے نکالیں کہ انہیں اسٹائل کے اندر دو عظیم شخصیات نظر آئیں ایک میاں محمد شاہد شریف عرف انٹرویو والے میاں مٹھو بھائی اور دوسرے آپ ہی کے دست راست، ہم راز،جگری یار ایکسٹو فوکسٹو صاحب۔۔۔۔۔۔
;):ROFLMAO:
واہ صبیح بھائی کیا کہنے
انٹرویو والے میاں م۔۔۔۔۔ بھائی کی طرح ناعمہ سسٹر نےبھی اپنا انٹرویو آپے ہی پوسٹ کردیا۔
اب دونوں ہی میاں م۔۔۔۔ ہو چکے ہیں۔
:ROFLMAO:
Doctor Doctor ناعمہ وقار ناعمہ وقار
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,496
Likes
3,054
Points
832
Location
Rawalpindi
اب دونوں ہی میاں م۔۔۔۔ ہو چکے ہیں۔
آپکی طرح دُم دبا کر فورم سے تو نہیں بھاگے نا
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
Show only guests
Top