Congratulation to ITD Dynamic Brigade Team.

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
970
Likes
1,092
Points
254
Location
Islamabad
#41
انجمن حشرات کے در پردہ رکن ہیں۔اور جانوروں کیساتھ حسن سلوک پر مکمل یقین رکھتے ہیِں۔​
لیکن ایکسٹو بھائی کو نقصان کیوں پہنچانا چاہتے ہیں
 

Derwaish

☆☆☆☆☆
Joined
May 18, 2018
Threads
10
Messages
92
Likes
146
Points
56
Location
Bruxelles
#42
وعلیکم اسلام

اریے واہ زبردست
مگر سب سے زیادہ ایکٹو ممبر تو کھجل سائیں ہے
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,512
Likes
3,055
Points
832
Location
Rawalpindi
#43
جدید دور ہے آجکل ڈرون اٹیک کیساتھ ڈرون کیمرہ بھی کام آجاتے ہیں۔کسی کو تلاش کرنا مشکل نہی ہے۔
جی انکل جی، اس ڈائنامائٹ گروپ۔۔۔میرا مطلب ہے ڈائینامک برگیڈ میں آپ کے ذمہ جدید آلات کا استعمال ہے لگایا جائے اپنے سارے ڈرون اور دیگر آلات کی جھاڑ پونچھ کر لیں تاکہ عین وقت پر پریشانی نہ ہو
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
486
Messages
2,257
Likes
1,639
Points
704
Location
Manchester U.K
#44
جھاڑ پونچھ
ایک عدد برقی جھاڑو جسے ہوور کہتے ہیں۔اسکے پائپ سے سب لومڑیوں سَک کرکے بیگ میں ڈالکر قید کیا جا سکتا ہے۔​
 

Syed Waqas

☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
58
Likes
93
Points
78
Location
Karachi
#45
وعلیکم السلام
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
 
Author
ITDarasgah

ITDarasgah

Active member
Staff member
☆☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
1
Messages
44
Likes
89
Points
28
#46
السلام علیکم
آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائنامک برگیڈ کی مرحلہ وار اپڈیٹ کے نتیجے میں آج سے محترمہ ناعمہ وقار ناعمہ وقار نے آئی ٹی درسگاہ ڈائنامک برگیڈ کو جوائن کرلیا ہے ۔

جبکہ جناب افضل بھائی اپنی جگہ برقرار نہ رکھتے ہوئے ڈائنامک برگیڈ کی ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ اگلی اپڈیٹ سے پہلے ایک بار پھر افضل بھائی ڈائنامک برگیڈ کا حصہ ہوں گے

شکریہ
 
Author
ITDarasgah

ITDarasgah

Active member
Staff member
☆☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
1
Messages
44
Likes
89
Points
28
#47
السلام علیکم
آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائنامک برگیڈ کی مرحلہ وار اپڈیٹ کے نتیجے میں آج سے محترمہ ناعمہ وقار ناعمہ وقار نے آئی ٹی درسگاہ ڈائنامک برگیڈ کو جوائن کرلیا ہے ۔

جبکہ جناب افضل بھائی اپنی جگہ برقرار نہ رکھتے ہوئے ڈائنامک برگیڈ کی ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ اگلی اپڈیٹ سے پہلے ایک بار پھر افضل بھائی ڈائنامک برگیڈ کا حصہ ہوں گے


شکریہ
Doctor Doctor @Abu Dujana ناعمہ وقار ناعمہ وقار @Ahmad UrduLover UrduLover sara sara @Freeman @Lovely Eyes @Ahsan376 @Afzal339 @UMAR ISLAM @sabir502 SILENT.WALKER SILENT.WALKER @Sabih Tariq @Ata Rafi Syed Waqas Syed Waqas @nabi @rashidm Derwaish Derwaish @zahidnaeem @nazimalik @Net KiNG @AM @Bail Gari @Shahid Imran @X 2 @silentjan @LAIQUE SHAH
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
970
Likes
1,092
Points
254
Location
Islamabad
#48
وعلیکم السلام
لہہ دس
اب ہمیں گفٹس ملیں گے؟
:D:D
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
324
Messages
2,512
Likes
3,055
Points
832
Location
Rawalpindi
#49

ناعمہ وقار

Staff member
★★☆☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
24
Messages
970
Likes
1,092
Points
254
Location
Islamabad
#50

Ajnabee

☆☆☆☆☆
Joined
Apr 25, 2018
Threads
54
Messages
168
Likes
103
Points
69
#51
سب دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اچھا اور منفرد سلسلہ ہے
 

SILENT.WALKER

Staff member
☆☆☆☆☆
ITD Moderator
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Threads
30
Messages
265
Likes
311
Points
153
Location
LAHORE, PAKISTAN
#52
مبارکباد سب کو ۔۔۔
 

sara

☆☆☆☆☆
Joined
Jun 14, 2018
Threads
6
Messages
77
Likes
57
Points
18
Location
dubai
#53
aap sabko mubarik ho
 

UrduLover

★★★★★
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Top Poster Of Month
Joined
May 9, 2018
Threads
486
Messages
2,257
Likes
1,639
Points
704
Location
Manchester U.K
#54
تمام معزز اراکین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ

دوستو! آئی ٹی درسگاہ پر ممبرز کا ایک نیا گروپ تشکیل دیا گیا ہے جسکا نام ڈائینامک برگیڈ رکھا گیا ہے اور اس برگیڈ میں فورم کے موسٹ ایکٹیو، متحرک اور فعال اراکین کو شامل کیا جائے گا۔ اس گروپ کے بارے میں مذید تفصیل آپ اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں

اس برگیڈ کی پہلی پاسنگ آؤٹ آج منعقد ہوئی ہے جس میں ہمارے فورم کے پانچ موسٹ ایکٹیو ترین ممبرز کو اس برگیڈ میں شامل کیا گیا ہے

جناب افضل بھائی
View attachment 390
جناب ایکسٹو
View attachment 391
جناب زاہد حسین المعروف اردو لور
View attachment 392
جناب صبیح بھائی

اور ڈاکٹر صاحب


آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ اپنی اور تمام فورم اراکین کی جانب سے ان پانچوں اراکین کو ڈائینامک برگیڈ میں شامل ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔

امید ہے کہ یہ پانچوں اراکین اپنی اچھی کارکردگی کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھتے ہوئے اپنی اس پوزیشن کو برقرار رکھیں گے جبکہ دوسری طرف دیگر اراکین اپنی کارکردگی میں بہتری لاکر اس برگیڈ میں شامل ہونے کی کوشش کریں گے۔

ایک بار پھر ہماری طرف سے ڈائینامک برگیڈ میں شامل ہونے والے تمام اراکین کو دلی مبارکباد۔ آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں انہیں مبارکباد دے سکتے ہیں۔

اب اجازت چاہیں گے۔

والسلام
السلام علیکم ۔ پانچ ماہ ہو چکے ہیں اس خوشی کو نوازے ہوئے۔اب کچھ نیا ہونا چاھیئے۔میں تمام ممبرز جوکہ کچھ بتاے منظر عام سے غائب ہیں انکو ای میل کر کے واپس آنے کی دعوت دوں۔اور فورم پر ایک تھریڈ ہونا چاہئے جس میں ممبرز اپنا اپنا عذر پیش کریں۔کس وجہ سے وہ فورم وقت نہی دے پارہے ہیں۔وجہ بیماری۔کوئی مجبوری۔نوکری۔شادی۔تاکہ ہمیں قیافہ شناشیوں کے بجاے اصل وجوہات معلوم ہوں۔اگر تھریڈ میں بتانا مناسب نہ لگے تو ایڈمن کو کم از کم اطلاع کر دیجائے۔
 
Show only guests
Top