Excel Excel Date and Time Functions and shortcut keys with examples

Author
Abu Dujana

Abu Dujana

Advisor
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
615
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#1
السلام علیکم۔۔
آج کے ٹیوٹوریل میں ہم سیکھیں گے۔۔:۔۔۔
آ ج کی تاریخ کا خود بخود اپڈیٹ ہونے والا فارمولا
کسی بھی تاریخ کو انٹر کرنا اور نمبر فارمیٹ تبدیل کرنا
تاریخوں کو جمع اور تفریق کرنا
ابھی کے وقت کا خود بخود اپڈیٹ ہونے والا فارمولا
کسی بھی وقت کو انٹر کرنا ور نمبر فارمیٹ تبدیل کرنا
گھنٹوں کو جمع اور تفریق کرنا
تاریخ اور وقت کو انٹر کرنے کے کی بورڈ شارٹ کٹس


تاریخ (ڈیٹ) فنکشن:۔۔۔
ایکسل آپ کو موجودہ تاریخ آپ کے کمپیوٹر کے سیٹنگ کے مطابق دیتا ہے۔ آپ تاریخوں کو جمع اور تفریق بھی کرسکتے ہیں۔


آپ اپنی ایکسل شیٹ میں اسی طرح انٹری کریں۔ (فارمیٹ شرط نہیں ہے بس اگر آپ نئے سیکھنے والے ہیں تو سیل ریفرنس کا خیال رکھیں)


یاد رکھیں۔ آپ جب بھی ایکسل شیٹ کھولیں گے آپ کو ہمیشہ وہی تاریخ نظر آئیگی اگر آپ نے کسی سیل میں یہ فارمولا دیا ہے تو۔
=TODAY()

اب اس کا رزلٹ آپ کو یوں نظر آئیگا۔



جاری ہے۔​
 
Author
Abu Dujana

Abu Dujana

Advisor
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
615
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#2
مودوہ وقت کے فنکشن /فارمولے کو سمجھنے کے لئے اپنے ایکسل کی شیٹ میں اس طرح انٹری کریں۔



اس میں سیل بی ۳۶ میں جو فارمولا دیا گیا ہے وہ اس تصویر سے سمجھنے کی کوشش کریں۔



اگر آپ فنکشن کی بجائے براہ راست مستقل تاریخ اور وقت انٹر کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ شارٹ کٹ کیز استعمال کریں۔



اگر کوئی چیز سمجھ نہ آئی ہو تو اس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔
شکریہ۔۔۔ فقط ابو ایکسل۔۔ او۔۔سوری۔۔ ابو دُجانہ۔۔ (سمائیل)۔۔​
 
Author
Abu Dujana

Abu Dujana

Advisor
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
615
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#3
Joined
May 8, 2018
Threads
0
Messages
10
Likes
6
Points
8
Location
Mardan
#4
عمدہ شئرنگ
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
ITD4MRTS
ITD5MMB
Joined
Apr 25, 2018
Threads
300
Messages
2,099
Likes
2,615
Points
920
Location
Rawalpindi
#5
 
Author
Abu Dujana

Abu Dujana

Advisor
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
53
Messages
642
Likes
615
Points
319
Location
Karachi, Pakistan
#6
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔
 
Top