ہاں یا نہ

Syed Waqas

 
Super Star
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
46
Likes
79
Points
50
Location
Karachi
#1
السلام علیکم
آج میں ایک نیا تھریڈ
شروع کررہا ہوں۔
اس میں آپ کو ایک سوال پوچھنا ہے جس کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں دیا جائگا۔
جواب دینےکے بعد اپنے سے بعد والے ممبر سے سوال پوچھنا ہوگا۔
ٹھیک ہے تو پھر میں سوال پوچھتا ہوں۔

کیا آپ کا روزہ ہے
 
Joined
May 9, 2018
Messages
202
Likes
147
Points
57
Location
Pakistan
#2
آپ کے سوال کا جواب ہاں ہے
لیکن ایسے تو بہت سارے سوال ہیں جن کا جواب ہاں یا نہیں میں نہیں دیا جا سکتا۔

مثلاً
آپ کا حال آج کیسا ہے؟
آپ کون سے برانڈ کا فون استعمال کرتے ہیں؟

آپ نے آج کون سی سواری پر سفر کیا؟

وغیرہ وغیرہ
:eek:
 
Joined
May 8, 2018
Messages
319
Likes
447
Points
152
Location
Islamabad
#3
آپ کے سوال کا جواب ہاں ہے
لیکن ایسے تو بہت سارے سوال ہیں جن کا جواب ہاں یا نہیں میں نہیں دیا جا سکتا۔

مثلاً
آپ کا حال آج کیسا ہے؟
آپ کون سے برانڈ کا فون استعمال کرتے ہیں؟

آپ نے آج کون سی سواری پر سفر کیا؟

وغیرہ وغیرہ
:eek:
بھائی اس تھریڈ میں سوال ہی ایسے پوچھنے ہوتے ہیں جنکا جواب ہاں یا نہ میں ہی ہو
 
Top