Interview of Doctor

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
180
Likes
280
Points
137
#21

نیٹ پر کئی سلسلوں میں ٹانگ اڑا رکھی ہے لیکن قابل ذکر اردو آئی ٹی فورم پاک نیٹ اور آئی ٹی دنیا تھا اور یہ دونوں دلچسپیاں بعد میں آئی ٹی درسگاہ پر منتقل ہوگئیں اور یہاں کے بعد میں "کہیں کا نہیں رہا" اب میرا سب کچھ ”آئی ٹی درسگاہ “ہے جہاں مجھے ٹیم لیڈر قرار دیا گیا ہے۔

سمجھ کرلو متھے کنال دے کےلیکن۔:)۔
 

Ata Rafi

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
114
Likes
174
Points
32
Location
Karachi
#23
بہت خوبصورت تعارف پیش کیا آپ نے۔ بصورتِ انٹرویو۔
دوسرے صاحبان کو بھی قدم اٹھانا چاہیے۔
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,355
Points
467
Location
Rawalpindi
#24
بہت خوبصورت تعارف پیش کیا آپ نے۔ بصورتِ انٹرویو۔
دوسرے صاحبان کو بھی قدم اٹھانا چاہیے۔
شکریہ

ویسے آپ بھی صاحبان میں ہی شامل ہیں

ویسے اگلے انٹرویو کے لئے ووٹنگ پر غور کر رہے ہیں
چھ آٹھ نام پر ووٹ کروالیں گے جو جیتا وہ سنکدر
:pagal:
 

Ata Rafi

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
114
Likes
174
Points
32
Location
Karachi
#25
شکریہ

ویسے آپ بھی صاحبان میں ہی شامل ہیں

ویسے اگلے انٹرویو کے لئے ووٹنگ پر غور کر رہے ہیں
چھ آٹھ نام پر ووٹ کروالیں گے جو جیتا وہ سنکدر
:pagal:
پس ثابت ہوا کہ
ہر جگہ حاجی ثناء اللہ نہیں بننا چاہیے۔
کنڈی کھولنی بھی پڑسکتی ہے۔
:maro:
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,355
Points
467
Location
Rawalpindi
#26
پس ثابت ہوا کہ
ہر جگہ حاجی ثناء اللہ نہیں بننا چاہیے۔
کنڈی کھولنی بھی پڑسکتی ہے۔
:maro:
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن​
 
Top