XF 1.X Remove User Signatures From Selected Nodes.

Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

آج ہم جس ایڈ اون کا تعارف پیش کر رہے ہیں اس کا بنیادی مقصد مخصوص سیکشنز سے یوزر سگنیچرز کو ہائیڈ کرنا ہے۔

دینابھر میں بالعموم اور ہمارے پاکستانی اردو فورمز میں بالخصوص اسلامی سیکشنز میں کوشش کی جاتی ہے کہ یوزر سگنیچر کو ڈسپلے نہ ہونے دیا جائے اور وجہ اسکی یہ ہوتی ہے کہ یوزر اپنے سگنیچرز میں ہر قسم کی تصاویر اور ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جو کہ اسلامی سیکشنز میں بالخصوص قرآنی مضامین یا احادیث وغیرہ کی شیئرنگز کے ساتھ نامناسب لگتی ہیں۔ جبکہ زینفورو سوفٹریئر میں بنیادی طور پر ایسی کوئی سہولت نہیں ہے جس سے ہم مخصوص سیکشنز میں ایسی چیزوں کو ڈسپلے ہونے سے روک سکیں۔

آئی ٹی درسگاہ فورم جب وی بلیٹن پر چلتا تھا تو وہاں بھی اسی ضرورت کے تحت ایک ایڈ اون لگایا گیا تھا جو یہ کام سر انجام دیتا تھا۔ درسگاہ کے زینفورو میں منتقل ہوجانے کے بعد بھی اس ایڈ اون کی ضرورت پیش آئی لیکن ایسا کوئی ایڈ اون دستیاب نہ تھا چناچہ آئی ٹی درسگاہ ٹیم نے خود ہی ایک ایڈ اون تیار کیا جو کہ مذکورہ بالا ضرورت کو پورا کرسکے

اس ایڈ اون کو انسٹال کرنے سے پہلے کا منظر



اس ایڈ اون کو انسٹال کرنے کے بعد کا منظر



ایڈ اون انسٹال اور فعال کرنے کا طریقہ

زینفورو ائسنس ہولڈرز اس ایڈ اون کو آفیشل سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرلیں ، لنک مندرجہ ذیل ہے۔
[MMSS] Remove User Signatures From Selected Nodes.
ڈاؤن لوڈ شدہ فائل کو ان زپ کرلیں۔

فائل ان زپ کرنے پر آپ کو ایک ایکس ایم ایل فائل ملے گی۔

اب آپ اپنے ایڈمن سی پی میں لاگ ان ہوں اور انسٹال ایڈ اون کی آپشن میں داخل ہوجائیں۔

فائل سلیکشن کے آپشن سے آپ ان زپ شدہ ایکس ایم ایل فائل کا انتخاب کریں اور انسٹال ایڈ اون بٹن پر کلک کریں۔

انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد آپ آپشنز کے سیکشن میں داخل ہوجائیں جہاں آپ کو نئے انسٹال شدہ ایڈ اون کے لئے دستیاب آپشن دکھائی دیں گی۔ ذیل میں دکھائے گئے اسکرین شوٹ کے مطابق یہاں اپنے مطلوبہ سیکشنز کی آئی ڈی لکھیں جہاں آپ ایویٹرز شو کروانا نہیں چاہتے، ہر آئی ڈی کے بعد کامہ اور اسپیس ضرور دیں



لیں جی اب آپ اپنی مڑجی کے سیکشنز میں یوزر سگنیچرز ہائیڈ کرسکتے ہیں۔​
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
434
Messages
1,737
Likes
1,201
Points
562
Location
Manchester U.K
#2

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#3
 

Lovely Eyes

Senior Member
Joined
Apr 28, 2018
Threads
40
Messages
152
Likes
175
Points
44
#4
good work
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
600
Likes
559
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#5
ایکس ایف 1 میں بہت اچھے طریقے سے۔۔ یوزر سیگنیچر کو۔۔ہائیڈ کرنا سکھایا ہے۔۔
بہت شکریہ اشتراک کا۔۔
 
Author
Doctor

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#6
ایکس ایف 1 میں بہت اچھے طریقے سے۔۔ یوزر سیگنیچر کو۔۔ہائیڈ کرنا سکھایا ہے۔۔
بہت شکریہ اشتراک کا۔۔
پسند کرنے کا شکریہ
ویسے شاہ جی اس میں سکھانے والی تو کوئی بات ہی نہیں ، سکھانا تو تب ہوتا جب میں ایڈ اون بنانا سکھاتا یہ تو تعارف ہے کہ اس سے فلاں کام ہوتا ہے
دعا کریں اس قابل بھی ہوجاؤں کہ ایڈ اون بنانا سکھا سکوں
میں نے بہت ترلے مار مار کر سیکھا ہے ، چاہتا ہوں کوئی اور شوقین اتنا خوار نہ ہو
مگر کوئی شوق بھی تو رکھتا ہو
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#7
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ نہایت عمدگی سے گائیڈنس پیش کی ہے، اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے،آمین۔

شئیرنگ و کاوش بہترین (y)
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
600
Likes
559
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#8
پسند کرنے کا شکریہ
ویسے شاہ جی اس میں سکھانے والی تو کوئی بات ہی نہیں ، سکھانا تو تب ہوتا جب میں ایڈ اون بنانا سکھاتا یہ تو تعارف ہے کہ اس سے فلاں کام ہوتا ہے
دعا کریں اس قابل بھی ہوجاؤں کہ ایڈ اون بنانا سکھا سکوں
میں نے بہت ترلے مار مار کر سیکھا ہے ، چاہتا ہوں کوئی اور شوقین اتنا خوار نہ ہو
مگر کوئی شوق بھی تو رکھتا ہو
جواب شکوہ سے۔۔۔
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔
۔
پاجی ہم سیکھیں گے اور سیکھنے کا حق ادا کریں گے ان شاءاللہ۔۔۔
آپ قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔
:)
 
Top